English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aureng Name اورنگ ۔ خوشی ۔ شادمانی ۔ تخت شاہی ۔ راحت ۔
Aurengzeb Name اورنگزیب ۔ جسے تخت شاہی موزوں ہو ۔ مغلیہ خاندان کا چھٹا بادشاہ اورنگزیب عالمگیر ۔
Aureola Noun نورانی تاج ۔ جو شہدا ، دوشیزگان ، علما ء وغیرہ کو دنیا اور لذات نفس پر فتح پانے کے صِلے میں دیا جاتا ہے ۔
Aureola aureole Adjective زَرّيں ۔ سُنہری ۔ تابِندَہ ۔ چَمَک دار ۔ تاج نُور ۔
Aureole Noun مُقدس چہرے یا جِسم کے گِرد نورانی ہالہ ۔
Aureolin Noun ایک شفاف زرد رنگ ۔
Aureomycin Adjective کلور ٹیٹرا سائکلین کا تجارتی نام ۔
Aureomycin c22h23n2o8cl
Aureum attollens Noun رافقہ الاذن
Aureus bacillus Noun عصیہ ذہنی
Aureus foetidus bacillus Noun بدبودار ذہنی عصیہ
Aurevoir Interjection خُدا حافِظ ۔ پھِر مِليں گے ۔
Auri Noun سونا ۔
Auric Adjective طَلائی؛ سونے کا ۔ سونا لِيے ہُوئے ۔
Auric acid سونے کا ہائڈرو اوکسائڈ ؛ ہَلکا تيزاب جو سونے کا کُشتَہ يا نَمَک بَناتا ہے ۔
Auric acid seegold111chloride
Auric chloride or gold chloride aucl3
Auric cyanide Noun آرک سائنائیڈ ۔
Aurical Noun بیرونی کان۔ بیرونی کان
Aurichalcite Noun آسمانی رنگ کی ایک معدنی شے ۔
Auricle دل کے دو بطن یا خانے ۔
Auricle auric Noun بیرونی کان کان کا بیرونی حصہ دل کے ایٹریم میں خانے کا نام آریکل اور ایٹریم کو غلطی سے ایک ہی سمجا جاتا ہے
Auricle of concha Noun کان
Auricle of the ear کان کا بیرونی حصہ ۔
Auricles Adjective دل کے اوپر والے دو خانے ۔
Auricomous Adjective سنہرے بال کا یا اس سے متعلق ۔
Auricula بیرونی کان ۔
Auriculae or auris cartilago Noun کان کی کری
Auricular دل کے بطن سے متعلق ۔
Auricular angle Noun اذنی زاویہ