English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Auditory vertigo Noun چکروں کی وجہ کان بننا
Auditory vesical Noun حویصلہ سمیع ، چھوٹی سی تھیلی جس کے اندر طوبت بھری ہوتی ہے اور یہ تھیلی کان کے اندر ہوتی ہے اور آواز کی براہ راست لہریں اس پر اثرانداز ہوتی ہیں
Auditosensory arcus Noun سمعی حسی رقبہ
Auditre محتسب ۔
Auditress Noun ناظرہء حساب ۔ حساب کی جانچ کرنیوالی ۔
Audotrium Noun سماعت گاہ ۔ ہال یا بڑا کمرہ ۔ کمرہ عدالت ۔
Audovisual aid Noun سمعی بصری امداد کا سامان ۔
Audria مکمل مرد ۔
Aueerishness Noun انوکھا پن ۔ کسل مندی ۔ پریشانی ۔
Aueerness Noun انوکھا پن ۔ عجوبہ پن ۔ مزاج کی نادرستی ۔
Auemer Name عوئمر : حضرت ابو بکر صدیق ؒ کت سسر کا نام ۔
Auf Adjective آوف ۔ جن بچہ ۔ فرضی مخلوق جن بھوت پری بونے کا بچہ ۔
Auf klarung Noun ایک فلسفیانہ تحریک جو عقل پر غیر تنقیدی طور پر بھروسہ کرتی تھی اور ہر قسم کی روایتی قدروں یا نظریوں کو شبہ کی نظر سے دیکھتی تھی ۔
Aufbau principle آف باﺅ اصول ، کم سے کم توانائی کی برقی ساخت جس میں ہر الیکٹران کم سے کم توانائی کے ہائیڈ روجن جیسے مدار میں پایا جائے ۔ ہائیڈ روجن ایٹم میں کمتر الیکٹران اس کی کمترین توانائی کی سطح پر یعنی ایس ۔ ون مدار چہ میں ہوتا ہے ۔
Aufbau principle building up principlethe principle tht the orbital that fills first is the one with the lowest energy
Aufgabe Noun کام یا تمرین کو آزمائش کے لیے دیا جاۓ ۔
Augean Adjective غلیظ ۔ حد درجہ گندا ۔ آخور ۔
Augelite Noun المونیم کا فاسفیٹ ۔
Augend Noun مَزيد فِيہ ۔ وُہ عدَد جِس پَر کِسی اور عدَد کا اضافَہ کِيا گَيا ہو ۔
Auger Adjective برما ہاتھ یا مشین سے چلایا جانے والا پیچ دار آلہ جو لکڑی میں سوراخ کرتا ہے ۔
Auger effect آگراثر ۔ ایک مشتعمل حالت سے کم توانائی والی حالت کی طرف تبدیلی کے نیتجہ میں تابکاری کے بغیر ایٹم سے ایک الکیٹرون کا اخراج ۔ اس عمل کو سائنس دان پیرے آگر کے نام سے نسبت ہے ۔
Auger hole Noun برمے سے کیا ہوا سوراخ ۔
Auger shell Noun غلاف دار جانور کا پوست ۔
Auget Noun لکڑی کی نلی جس میں بارود بھر کر کان کو دھماکے سے اڑاتے ہیں ۔
Aught کچھ ۔
Aught ought
Augite Adjective اجائيٹ ۔ مَعدنِيات کی ايک قِسَم جِس کا رَنگ سَبَز کاہی يا سَبزی مائل سِياہ ہوتا ہے ۔
Augitic Adjective اجائيٹ نُما ۔
Augment اضافہ کرنا بڑھانا ۔
Augmentable Adjective اِضافَہ پَزير ۔ تَکثير پَزير ۔