English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Atrophic gastritis Noun معدہ کو گھولنے یا گھٹانے والی سوزش ، ذبولی سوزش معدہ مزمن سوزش معدہ جس میں معدہ کی تمام جھلیاں متاثر ہو جاتی ہیں
Atrophic inflammatory Noun نقاہتی سوزش
Atrophic pharyngitis Noun ورم بلعوم لاغر کرنے والا
Atrophic sclerosis Noun لاغری کی وجہ سے جسم اکڑ جانا
Atrophic senile gingivitis Noun سن یاس میں ایسٹروجن کی کمی بیشی کے سبب عورتوں کے منہ اور مسوڑھوں کی سوزش اور کمزوری
Atrophic vaginitis Noun سن یاس والی عورت میں ایسٹروجن کی کمی کے سبب ورم مہبل
Atrophica acne Noun پژ مردہ کیل ، کمزوری کے کیل
Atrophicans dermatitis Noun جلد کی زبولی سوزش
Atrophied Adjective لاغر ۔ خشک ۔
Atrophine Phrase عرق مکو ۔ ایٹروپین : برگ لفاح یا بیلا ڈونا کا اہم الکلائڈ ۔
Atrophoderma Noun س نقص تغذیہ کی وجہ سے جلد کا کمزور ہونا
Atrophous Adjective لاغر ۔ خشک ۔ ہزالی ۔
Atrophy Noun دُبلا پَن ۔ لاغَری ۔ سُوکھا ۔ کَمزور کَر دينا يا ہو جانا ۔
Atrophy eccentric Noun دل کی مخصوص کمزوری
Atrophy senile Noun ضعف پیری
Atrophy theory Adjective سوکھا پن ۔ کيسی مہيج کو عرصے کئليے استعمال نہ کرے تو بے کار ہو جائے گا ۔
Atropic Adjective عرق عنب الثعلب کا ۔
Atropin Noun عر ق مکو ۔ ايک قسم کا عرق جو درخت سے نکالا جاتا ہے ۔
Atropine Adjective بیلا ڈونا نامی زہریلے پودے سے حاصل ہونے والی دوا اس کے استعمال سے پسینہ آنا بند ہو جاتا ہے منہ آنکھیں اور ناک خشک ہو جاتی ہے ایسا کرنے سے بے ہوشی کی دوا دینے میں آسانی ہوتی ہے اس سے دل کی دھڑکن بھی تیز ہو جاتی ہے اور آنکھ کی پتلی پھیل جاتی ہے ۔
Atropine atropin
Atropinism Noun ایک قسم کا زہریلا القلی دار مادہ جو مکو سے نکلتا ہے ۔ عرق مکو ۔
Atropinized Adjective ایٹروپائن کے ذریعہ دیا ہوا ۔
Atropism Noun بیلا ڈونی سمیت
Atropous Adjective ایسے بیفک سے متعلق جو الٹا نہیں بلکہ سیدھا ہو ۔
Atropy اخلاقی پستی جسم کے کسی حصے کا سونگھنا ۔
Atrvia Name اطرویہ ۔ مہک والی شئے ۔
Atry Adverb طوفان میں جہاز کے متعلق بولا جاتا ہے ۔ بادبان کو اگلے حصہ سے لگا کر جہاز کا توازن ہوشیاری سے قائم رکھنا ۔
Ats Abbreviation اینٹی ٹیٹنس سیرم کا مخفف اس میں تشنج کے مرض کے خلاف اینٹی باڈیز موجود ہوتی ہیں چنانچہ اس مرض سے دفاع کا کام کرتا ہے ۔
Atsaar Name اعتصار ۔ پناہ لینا ۔ تحفظ حاصل کرنا ۔
Att Abbreviation اینٹی ٹیٹنس ٹاکسائڈ کا مخفف ۔