atropine – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بیلا ڈونا نامی زہریلے پودے سے حاصل ہونے والی دوا اس کے استعمال سے پسینہ آنا بند ہو جاتا ہے منہ آنکھیں اور ناک خشک ہو جاتی ہے ایسا کرنے سے بے ہوشی کی دوا دینے میں آسانی ہوتی ہے اس سے دل کی دھڑکن بھی تیز ہو جاتی ہے اور آنکھ کی پتلی پھیل جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بیلا ڈونا سے حاصل ہونے والی دوا جو ہوا کی نالیوں اور تھوک کے غدودوں سے اخراج کو بند کرتی ہے اسی بنا پر اسے انیتھزیا سے پہلے دیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

عرق مکو ۔ ایک مُفرِد دوا جو بیلا ڈونا سے تیار کی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu