English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Atrioventricular block Noun دل کے اذن اور بطن کے درمیانی مقام پر خلل واقع ہونے کی وجہ سے خون کے راستے میں رکاوٹ
Atrioventricular bundle Noun حزمہ اذینی طینی
Atrioventricular furrow اذینی بطینی فجوہ
Atrioventricular interval Noun دل کے اذن کے سکڑنے اور دل کے انقباض کے دوران وقفہ
Atrioventricularis communis Noun دل کے بطن اور اذن کی درمیانی جھلی میں خرابی
Atrioventricularis fasciculus Noun اطاقی بطنی بنڈل
Atrip Adjective (جَہاز رانی) تھوڑا اُوپر ۔ ذرابُلَند ۔
Atriplex crassifolia Noun پالک کوہی
Atrium Noun ايوان ۔ اُطاق ۔ داخلی حال ۔ گھَر کے اندَر مَرکَزی صحَن ۔
Atrium plural atria heart
Atro
Atrocious Adjective اِنتِہائی قَبيح ۔ سَفاک يا ظَالِم ۔ سَنگ دِل ۔ ہولناک ۔ بَدذات ۔
Atrocious pun Noun غیر مہذب ضلع جگت ۔
Atrociously Adverb سَنگدِلانَہ طَريقے سے ۔ خَباثَت سے ۔
Atrociousness Noun خباثت ۔ ظلم ۔ بیدردی ۔ سفاکی ۔ پاجی پن ۔ بدتہذیبی ۔ سنگدلی ۔
Atrocity سفاکی ظلم زیادتی ۔
Atrois Adjective تین کے لیے ۔ تین شخصوں کے لیے ۔
Atromid Phrase ایٹرومڈ : دیکھئے کلو فائیبریٹ ۔ انجائنہ پیکٹورس یا دل کے درد اور فالج یا سر برل ہیمورج میں ایٹرومڈایس کے کیپسول تین یا چھ روزانہ ۔
Atrooba Name اطروبہ: خوشبودار ۔ مہک والی ۔ سر ۔ راگ ۔ آلاپ ۔
Atrooja Name اطروجہ ۔ خوشبو والی ۔
Atroojah Name اطروجہ: خوشبو والی ۔
Atropa acuminata Noun سنچی ، تمباکو ، گری بوٹی ، بلاون ، ساگ انگور ، انگور شفاء
Atropa belladona Noun بلاون ، سنچی ، مہلک عنب الثعلب مردم گیاہ
Atrophic Adjective دُبلا ۔ لاغَر ۔
Atrophic anaemia Noun ضعفی نقص الدم
Atrophic arthritic Noun جوڑوں کی کمزوری کی وجہ سے سوزش
Atrophic candida Noun منہ تالو اور زبان کے سامنے والے حصہ کا پکنا
Atrophic cirrhosis Noun جگر کا جسامت میں مختصر اور کمزور ہونا
Atrophic emphysema Noun نفاخ ذبولی ، نفاخ پیری
Atrophic excanatio Noun بصری عصب میں کمزوری کی وجہ سے آپٹک ڈسک کا پیالہ کی طرح اندر سے گہرا ہو جانا