English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Attachment removal or withdrawal of | — | — |
| Attachment under | — | — |
| Attack | Noun | حملہ ۔ ہلہ ۔ دھاوا ۔ چڑھائی ۔ الزام ۔ اعتراض ۔ |
| Attack aboctive | Noun | حملہ ناتمام ، جس میں حمل گرنے سے بچ جائے |
| Attack rate | Noun | حملہ کی شرح ۔ شرح یورش ۔ |
| Attackable | Adjective | جس پر حملہ ہو سکے ۔ ضرر پذیر ۔ نقصان پذیر ۔ |
| Attacked | حملہ کرنا ۔ | |
| Attacker | Noun | حملہ آور ۔ دھاوا کرنے والا ۔ چڑھائی کرنے والا ۔ |
| Attaf | Name | عطاف ۔ چادر ۔ |
| Attain | Verb | پہنچنا ۔ حاصل کرنا ۔ پایہ تکمیل کو پہنچنا ۔ |
| Attainable | Adjective | قابِل حَصُول ۔ قابِل رَسائی ۔ |
| Attainableness | Noun | حاصل کیے جانے کی اہلیت ۔ |
| Attainble | Adjective | ممکن الحصول ۔ |
| Attainder | Noun | انجام دہی ۔ کِسی شَخَص پَر اُس کی غداری يا سَنگين جُرَم کی بِنا پَر دی گَئی سَزائے موت کے نَتائج (عواقَب) لاگُو کَرنا ۔ |
| Attained | Adjective | تکمیل شدہ ۔ |
| Attained age | Noun | تکمیل شدہ عمر ۔ |
| Attainer | Noun | حاصل کرنے والا ۔ پہنچنے والا ۔ |
| Attainment | Noun | حصول ۔ تحصیل ۔ |
| Attainment test | Adjective | مخصوص شعبے میں حصول معلومات یا اکتساب کی پیمایش کی آزمایش ۔ |
| Attainor | Noun | ۲۴ جیوریوں میں سے ایک جیوی ۔ |
| Attaint | Verb interjection | (قانُون) انجام تَک پَہُنچانا ۔ لاحَق کَرنا ۔ ذَليل کَرنا ۔ |
| Attandant | Adjective | خدمت گار ۔ خدمت گزار ۔ |
| Attaq | Name | عتاق : رہائی ۔ آزادی ۔ آزاد ہونا ۔ |
| Attaqa | Name | عتاقہ ۔ آزاد ہونا ۔ رہا ہونا ۔ رہائی پانا ۔ |
| Attar | Noun | (فارسی ۔ اُردو) عطَر گُلاب ۔ |
| Attar of rose | Noun | عطر گلاب |
| Attat | Name | عتات : غصہ ۔ غضب ۔ ایک صحابی کا نام ۔ |
| Atteal | Noun | ایک قسم کی بط جو میں پائی جاتی ہے ۔ |
| Atteched to the earth | ملحق بہ زمین ۔ زمین سے متصلہ ۔ | |
| Atteel | Name | عتیل : پیاسا ۔ تشنہ ۔ |