English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Atik Name عاتک ۔ نیک ۔ شریف ۔
Atika Name عاتکہ ۔ نیک ۔ پارسا ۔ شریف ۔
Atil Name عاتیل : خدمت کرنے والا ۔ مزرود ، خادم ۔
Atila Name عتیلہ ۔ خادم ۔ خدمت گار ۔ پیاسا ۔ تشنہ ۔
Atiladjar
Atilt Adjective adverb جھُکاو پَر ۔ جھُکا ہُوا ۔ نيزَہ بازی ميں نيزے کے ساتھ جھُکا ہُوا ۔
Atima Name عاتمہ ۔ مکمل ۔
Atimy Noun عام لوگوں میں رسوائی ۔ عوام میں رسوائی خاص کر شہری حقوق سے محرومی ۔
Atingle Adverb جھنجھنی کے ساتھ ۔ جھنجھناتے ہوۓ ۔
Atiptoe Adverb پنجہ کے بل ۔ حالت انتظار میں ۔
Atiq Name عاتق : شانہ ۔ کندھا ۔ آزاد شدہ ۔
Atiqa Name عاتقہ ۔ کشادہ ۔ فراخ ۔ کندھا ۔ شانہ ۔
Atir Name عاطر ۔ خوشبو ۔
Atira Name عاطرہ ۔ خوشبودار ۔ مہک والی ۔
Atis Name عاطس: مد مقابل ۔ سامنے آنے والا ۔ اجالا ۔
Atis indian
Atisam Name اعتصام ۔ پاکی اختیار کرنا ۔
Atish Name آگ ۔ اُردو کے ایک مشہور شاعر کا تخلص ۔ پورا نام خواجہ حیدر علی تھا ۔
Atish afroze Name آتش افروز ۔ آگ بھڑکا نے والا
Atish anan Name آتش عنان ۔ تیز چلنے والا ۔ تیز رو
Atishqadam Name آتش قدم ۔ آگ جیسے قدم والا ۔ گرم رو ۔ تیز قدم یا تیز چلنے والا
Ativan Noun لوراز یپام کا تجارتی نام ۔
Atiya will not have gone to home Phrase عطیہ گھر نہیں جا چکی ہوگی
Atlah Name اطلع: ستارے کا نمو دار ہونا ۔
Atlaha Name اطلحہ ۔ ستارے کا طلوع ۔
Atlanic ocean بحر مُنجَمد شمالی ۔
Atlantad Adverb مہرے کی طرف ۔ جسم کے بالائی حصہ کی طرف ۔
Atlantal Noun گردن کے پہلے مہرہ سے متعلق
Atlantean Adjective اطلانتَہ سے مُتعلِق ۔ بحر اوقيانُوس ميں گُم شُدَہ جُزيرے سے مُتَعلِق ۔
Atlanted Noun گردن کے پہلے مہرہ کی طرف فقی