English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Athlothete Noun عام کھیلوں میں انعام دینے والا ۔ اس کا نگراں اور منتظم ۔
Athmoid غربالی ہڈی : ناک کی جانبی دیواریں اور استخوانی ناک کے پردے کا بالای حصہ بنانے والی اسفنجی ہڈی جو چھلنی کی منند اور کاغذی ہوتی ہے ۔
Athodyd Noun ھوائی حر حر کیاتی نلی ۔ اِنتہائی تیز رفتاری سے اُڑنے کے لیے اِستعمال کیا جانے والا ایک آلہ جِس کی رفتار آواز سے بھی زیادہ تیز ہوتی ہے ۔
Athole brose Noun وھسکی اور شہد کا ایک مخلوط ۔
Athoritative bodies ادارہ ہائے مجاز ۔
Athrepsia بچوں کی ناقص بالیدگی ۔
Athreptic Noun سوکڑا زدہ
Athrill Adjective ہیجان خیزی سے ۔
Athrobe Adjective دھڑکتے ہوۓ ۔
Athrocyte Noun ذَخار خُليَہ ۔ وہ خُليَہ جس ميں يہ صَلاحيَت ہوتی ہے کہ خارجی مَواد کو نِگَل کَر اپنے مابہِ حَيات کے اندَر دانے دار صُورَت ميں ذَخِيرَہ کَر ليتا ہے ۔
Athrong Adverb ہجوم میں ۔ ہجوم میں بھرا ہوا ۔
Athrotomy Greek جوڑ میں قَطع ۔ مُفَصَّل تَراشی ۔
Athwart کے برخلاف کی راہ میں راستے میں ۔
Athwart hawse Adjective دوسرے لنگر انداز جہاز کے پیش پر ۔
Athwart wise Adverb آر پار ۔
Athymia پاس ۔
Athymy Noun مایوسی ۔ نا امیدی ۔
Athyria Noun غدہ درقیہ (تھائی رائیڈ گلینڈ) کی عدم موجودگی یا اس کے فعل میں فتور کی وجہ سے پیدا ہونے والی جسمانی حالت
Athyroidation Noun لادرقیت
Athysotic cretinism Noun جنین کا رحم مادر میں تباہ ہو جانے کی وجہ سے قراور دماغ کا چھوٹارہ جانا
Ati Name عاطی : لینے والا ۔
Atia Name عطیہ ۔ انعام ۔ نزاکت ۔
Atida Name عتیدہ ۔ رضا مند ۔ تیار ۔ آمادہ ۔
Atif Name عاطف ۔ آزاد ۔
Atif and aslam were reading books Phrase عاطف اور اسلم کتابیں پڑھ رہے تھے
Atif has as many shoes as shahzad Phrase عاطف کے اتنے جوتے ہیں جتنے شہزاد کے
Atif has many pens as shahzad Phrase عاطف کے اتنے قلم ہیں جتنے شہزاد کے
Atifa Name عاطفہ ۔ مہربان ۔
Atifat Name عاطفت ۔ شفقت ۔ مہربانی ۔ لطف ۔ عنایت ۔
Atihna Name آتینہ ۔ آنے والی