English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Atherogenic Phrase اتھیروجینک : اتھیروما پیدا کرنے کا اہل ۔ نسوں کا عارضہ ۔ چربی زدہ مادہ کثرت سے پیدا ہوتا ہے کو نسوں سختی پیدا کردیتا ہے ۔
Atheroma Adjective شریانوں کے اندرُونی استر کا موٹا یا متورم ہو جانا ۔
Atheromasia Noun اتھیرومی انحطاط
Atheromatious abscess Noun شریانی پھوڑا
Atheromatosis Noun شریانوں کی دیواروں میں پھیلی ہوئی سختی ، جگہ بہ جگہ سختی
Atheromatous Adjective شریانی پرت کے فاسدانہ اور روغنی لزوب کا یا اس سے متعلق یا اس کی صفت کا ۔
Atheromatous aneurysmal Noun اتھیرومائی انورسما
Atherosclerosis Noun شحمی مادّوں کے جم جانے کے باعث شریانوں کا نقص ۔
Atherosclerosis a disease of the heart and arteries characterized by the depositionof inelastic material in the walls of these vessels hardening of the arteries Phrase ایتھیروسلی روسس ، ایک دل کی بیماری جس میں ایک غیر لچکدار مادہ د اور اس کی شریانوں پ جمع ہو جاتا ہے ۔
Atherosis Noun شریانی دیواروں پر چربی جم جانا
Atherrogenic Greek اتھیروما پَیدا کَرنے کا اہل ۔ نَسوں کا عارضہ ۔ چَربی زَدہ مادّہ کَثرَت سے پَیدا ہوتا ہے ۔ جو نَسوں میں سَختی پَیدا کَر دیتا ہے
Athetize Verb جعلی سمجھ کر رد کرنا ۔ نقلی سمجھ کر نہ لینا ۔
Athetoid Adjective جس کے ہاتھ پائوں کا نپتے رہتے ہوں ۔
Athetosis ہاتھ پاوں کی غیر ارادی ، اضطراری حرکات حرام مغز کے نقص کے سبب ۔
Athirst Adjective تِشنَہ ۔ پِياسا ۔ مَشرُوب طَلَب ۔ آرزو مَند ۔
Athlectic heart Noun بغیر کسی عارضہ کے دل کا بڑھ جانا
Athlefe Adjective رک پاﺅں میں رنگ ورم نامی کرم کی وجہ سے پیدا شدی بیماری ۔
Athlete Adjective کھلاڑی ۔ پہلوان ۔
Athlete s foot Adjective پھپھوندی کی پیدا کردہ ایسی بیماری جس میں پائوں کی جلد پر سوزش اور کھردرا پن پیدا ہو جاتا ہے ۔
Athletes foot Noun adjective ایک بیماری جِس سے پاوٴں کی جِلد میں کھردرا پن اور سوزِش پیدا ہو جاتی ہے ۔
Athletes foot Noun adjective ایک بیماری جِس سے پاوٴں کی جِلد میں کھردرا پن اور سوزِش پیدا ہو جاتی ہے ۔
Athletes foot Noun adjective ایک بیماری جِس سے پاوٴں کی جِلد میں کھردرا پن اور سوزِش پیدا ہو جاتی ہے ۔
Athletes heart
Athletic تنومند ۔
Athletic albuminuria Noun ورزش کی وجہ سے پیشاب میں البیومن
Athletically Adverb وَرزِشی طَور پَر ۔ وَرزِش کاری کے انداز سے ۔
Athleticism Noun جسمانی تنومندی کا نظریہ ۔ کسرتی بننے کی مشق ۔ جسم کو اچھی حالت میں رکھنے کا فن ۔
Athletics Noun کَسرَتی کھيليں ۔ وَرزِشی مَشقيں ۔ کھيل جيسے (ٹينَس ؛ کَشتی رانی ؛ مُکَہ بازی وَغيرَہ ۔
Athletism Noun حرفہ پہلوانی ۔
Athlets foot Noun داد