English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aberrant personality Noun فاتر شخصیت ۔
Aberrate Verb بھٹکنا ۔ گمراہ ہونا ۔ انحراف کرنا ۔
Aberration Noun انحراف ۔ نشانہ خطا ہونا ۔ کج روی ۔
Aberration astr
Aberration chromatic Noun خطائے لونی
Aberration curve Noun انحراف کا انحناء ۔
Aberration is a result of the material from which a lens is made having different refractive indices for different wavelengths giving oloured edges to an image formed by white light it does not arise with mirrors Phrase لونی ضلالت کا سبب عہ مادہ ہے جس سے عدسہ بنایا جاتا ہے ، نتیجتاَ مختلف طول موج کی حامل موجوں کے انعطاف نما بھی مختلف ہو جاتے ہیں جو سفید روشنی سے بننے والے عکس کے کناروں کو انگدار بنا دیتے ہیں لونی ضلالت کا نقص آئینوں میں نہیں پایا جاتا ہے ۔
Aberration of a star Noun ستارے کا انحراف ۔ ستارے کا فتور ۔ زیخ الکوکب ۔
Aberration of angle Noun زاویہ انحراف
Aberration of light Noun روشنی کا انحراف ۔ نوری فتور ۔ ضلالت نور ۔
Aberration spehrical کروی ضلالت مناظری نظام میں ایک نقص جس میں عکس صحیح نہیں بننا۔
Aberrometer Noun کج روی پیما ۔
Aberrous vas Noun عرق خاطی ، اندھی رگ
Abes Name عابس : شیر ۔
Abesse Verb غیر حاضر ہونا ۔ غائب ہونا ۔
Abessinal case Noun بے تغیر پذیر حالت ۔
Abessive case Noun معیاری حالت ۔
Abet Verb آمادہ کرنا ۔ترغیب دینا ۔
Abeted Adjective اعانت جرم کیا ۔ نفرت کیا ۔ ناپسند کیا ۔
Abetment Noun ( اِرتکاب جُرم میں ) اعانَت ۔ مَدَد ۔ تَرغیب ۔ شہ ۔ بَڑھاوا ۔ مَدَدگاری ۔ دَستگیری ۔
Abetment previous
Abetment subsequent
Abettance Noun ( اِرتکاب جُرم میں ) اعانَت ۔ مَدَد ۔ تَرغیب ۔ شہ ۔ بَڑھاوا ۔
Abetter Noun جُرم یا مُجرِم کا معاون ۔ مَدَد گار ۔ تَرغیب دینے والا ۔ شہ دینے والا ۔
Abettor Noun اعانت جرم کرنے والا ۔
Abevacuation Noun بے قاعدہ اور نا مکمل انخلاء ۔
Abextra Adverb باہر سے ۔ بیرونی جانب سے ۔ بیرونی ۔ خارجی ۔
Abeyance Noun زیر عمل نہ رہنا ۔
Abeyance estate in
Abeyant Adjective مُعطَّل ۔ موقوف ۔ غَیر نافَذ ۔ غَیر موٴثر ۔ اِلتوا ۔