English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Abearance Noun چال ڈھال ۔ طَور طَریقہ ۔ چال چَلَن ۔ لَچھَن ۔ اچھی یا بُری طَرح کام کَرنا ۔ کِردار ۔
Abearing Noun طَور طَریق ۔ بَرتاوٴ ۔ انداز اطوار ۔ اَخلاقی اطوار ۔ اَخلاقی عادات ۔ کِسی جَہاز ، مَشین یا مادّے کا عمَل بَوَقت کار ۔ نَفسِیات : ( اِنسان یا حیوان کا ) کِسی مُحَرّک پَر رَدّ عمَل یا سَلُوک ۔
Abeat Adjective adverb poetical predicate موسیقی یا وَزن شعر کی ماترا ، حَرکَت یا ضَرب ۔ مارنا ۔ پیٹنا ۔ چوٹ لَگانا ( آدمی یا جانور کو ) ۔ ضَربیں لَگانا ۔
Abecedarian Noun کِسی بھی عِلم ميں نو آمُوز ۔ طِفلِ مَکتَب ۔
Abecedary Adjective پہلا اصُول يا جُزِ اوّل ۔ مُبتَدی ۔ شُروعات ۔
Abed Adverb archiology بِستَر پَر ۔ پَلَنگ پَر ۔ خَوابیدہ ۔ سوتا ہُوا ۔ بِستَر میں ۔ سویا ہُوا ۔
Abeeda Name عبیدہ ۔ لونڈی کنیز ۔
Abeel Name عبیل: توانا ۔ فربہ ۔ موٹا ۔
Abeela Name عبیلہ ۔ فربہ ۔ موٹی ۔
Abeer Name عبیر ۔ مہک ۔ خوشبو ۔
Abees Name عبیث : ایک پھول کا نام ۔
Abeez Name اُجلا ۔ سفید ۔ نِکھرا ہوا ۔ صاف ستھرا ۔
Abeigh Adverb تھوڑی دور پر ۔ اکیلا ۔ تنہا ۔
Abeitaceae Adjective ایب ایٹیسیا ۔ جنگلی صنوبر ۔ صنوبری خاندان کا درخت ۔ ہمالیہ کی سرد آب و ہوا میں ۸۰۰ سے ۱۸۰۰ میٹر اونچی سطح سمندر پہ پایا جاتا ہے ۔ ۲۵۰ انواع و اقسام ہیں ۔ چرپائن ۔ خسی پائن اور لارچ وغیرہ معروف اقسام ہیں ۔
Abel ہابیل ۔
Abel mosk Noun پودوں کی ایک جنس ۔ حب المشک ۔
Abel tree Noun ایک سفید لمبا درخت ۔ سفیدہ ۔
Abelaisian Idiom بہت نفرت ۔
Abele Noun سفیدہ ۔ سفیدے کا دَرَخت ۔
Abelia Noun جِنس ایبیلایا کی سَدا بَہار سَخت تَنے کی جھاڑی جِس کے گُلابی اور سَفید رَنگ کے چھوٹے پھُول ہوتے ہیں ۔ جو مَشرَقی ایشیا میں پایا جاتا ہے ۔
Abelian Noun افریقی منافقوں کا ایک فرقہ ۔
Abelian extension Noun ابیلی توسیع ۔
Abelian group Noun ابيلی گرُوپ ۔ ايک اِستَبدالی (مُبادلَت پَذير) گِروہ ۔
Abelian group another name for a commutative group named after niels henrik abel 1802 29
Abelite ایبے لائٹ۔ امونیم نائٹریٹ اور ٹرائی نائٹروٹولین پر مشتمل دھماکہ خیز مواد۔
Abelmoschus esculentus Noun بھنڈی ، بامیہ
Abelmoschus ficulneus Noun جنگلی بھنڈی ، دیولا ، کپاسیہ
Abelmoschus moschatus Noun مشک دانہ ، مشک بیل ، لتا
Abelmosk Noun مُشک دانَہ ۔ ابُوالمُشک ۔
Abels inequality