English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Abgina | Name | آبگینہ ۔ شیشہ ۔ کانچ ۔ آئینہ ۔ الماس ۔ انگوری شراب ۔ |
| Abhinaya | Noun | چہرے اور ہاتھوں کی پر معنی حرکات جو کتھا کلی رقص میں ہوتی ہیں ۔ |
| Abhiseka | Noun | تاج پوشی ۔ |
| Abhominable | Adjective | قابِل نَفرَت ۔ کَریہہ ۔ گھِناوٴنا ۔ اخلاقی طَور پَر قابِل مُذَمَّت ۔ بول چال : بُرا ۔ ناخُوشگَوار ۔ |
| Abhomination | Noun | تَنَفَّر ۔ مَکرُوہ ۔ ناگَوار عادَت ۔ ناگَوار حَرکَت ۔ مَعیُوب عادَت یا حَرکَت ۔ نَفرَت انگیز بات یا شے ۔ |
| Abhor | نفرت کرنا ۔ | |
| Abhorred | Adjective | قابِل نَفرَت ۔ حَقارَت کے لائق ۔ سَخت ناپَسَندیدہ ۔ نَفرَت کے قابِل ۔ |
| Abhorrence | Noun | تَنَفَّر ۔ اِکراہ ۔ مَکرُوہ ۔ نَفرَت زَدہ شے ۔ حَقارَت ۔ |
| Abhorrencey | Noun | گُمراہی ۔ فَساد ۔ بِگاڑ ۔ کَجرَوی ۔ خَلاف مَعمُول ہونا ۔ |
| Abhorrency | Adjective | نفرت ۔ حقارت ۔ کراہت ۔ گِھن ۔ سخت چِڑ ۔ |
| Abhorrent | Adjective | مَکرُوہ ۔ نَفرَت انگیز ۔ سَخت ناگَوار ۔ مُتخالَف ۔ بَر ضِد ۔ بَر خَلاف ۔ قَطَعاً ناموافِق ۔ قابِل نَفرَت ۔ |
| Abhorrently | Adverb | گھِناونے طَور پَر ۔ |
| Abhorrer | Noun | نَفرَت کَرنے والا ۔ مُتنَفَّر ۔ حَقارَت سے پیش آنے والا ۔ گھِن کھانے والا ۔ ناپَسَند کَرنے والا ۔ اُن لوگوں کے چِڑانے کا نام جِنہوں نے ۱۶۸۰ ء میں چارلَس دوم کے سَپاسنامے پَر دَستخَط کئے تھے ۔ |
| Abhorrible | Adjective obsolete | قابِل نَفرَت ۔ نَفرَت انگیز ۔ سَخت ناپَسَندیدہ ۔ حَقارَت کے لائق ۔ |
| Abhorring | Noun | نَفرَت ۔ حَقارَت ۔ چِڑ ۔ کَراہَت ۔ تَنَفّر ۔ مَکرُوہ ۔ اِکراہ ۔ نَفرَت زَدہ شے ۔ |
| Abia | Name | عابعہ ۔ غور کرنے والی ۔ |
| Abiation | Noun | قَطَع کاری ۔ اِنقَطاع ۔ لے جانے کا عمَل ۔ |
| Abib | Noun | یہودیوں کے ایک مہینے کا نام ۔ کلیسائی سال کا پہلا اور حکومت کے مقررہ سال کا ساتواں مہینہ جو بعد میں نیاوم کے نام سے موسوم ہوا ۔ |
| Abid | Name | عابد ۔ صاف کرنے والا ۔ |
| Abid has brought new shirt | Phrase | عابد نئی قمیض لایا ہے |
| Abida | Name | عابدہ ۔ عبادت کرنے والی ۔ |
| Abida is more intelligent then sonia | Phrase | عابدہ سونیا سے زیادہ عقلمند ہے |
| Abidance | Noun | عمل ۔ |
| Abidance by law | احترامِ قانون ۔ پابندی قانون ۔ | |
| Abide | Verb | پابند رہنا ۔ انحصار کرنا ۔ |
| Abide by | پابَندی کَرنا ۔ قانُون يا حُکَم کی اطاعت کَرنا ۔ | |
| Abide by a decision | احترام کرنا ۔پابند ہونا ۔ | |
| Abide by the laws | Phrase | قوانین کی پاسداری کرو |
| Abide by the rules | Phrase | قوانین کی پاسداری کرو |
| Abide by your deed | Idiom | اپنے کئے کو بھگتو ! ۔ |