English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Abider Noun پابَند ۔ مُطيع ۔ وفا دار ۔
Abiding Adjective قائم رہنا ۔
Abidingly Adverb دواماً ۔ مُستَقِل طَور پَر ۔
Abidingness Noun ثابَت قَدمی ۔
Abience Noun کسی محرک یا حالت سے علیحدگی ۔ پسپائی ۔
Abient Adjective علیحدگی اختیار کرنے والا ۔ مغرور ۔
Abies deodara Noun دیودار
Abies pindrow Noun پلودر ، پلندر ، تالس پتری ، تالس پترا
Abies spectabilis Noun پلودر
Abies webbiana pindrow Noun پلودر ، پلندر ، تالس پتری ، تالس پترا
Abietene Noun سرو کی رال یا بلسان سے تقطیر شدہ ہائیڈرو کاربن ۔
Abietic Adjective سرو کا ۔ سرو سے متعلق ۔
Abietic acid پودوں کی رال سے کشید کردہ ٹرائی سائیکلک ٹرائی پین قلمی مادہ ہے ۔
Abietine Noun ایک قسم کی بے اثر رال جو سٹریبرگ کی تار پین اور کناڈا کی بلسان سے کشید کی جاتی ہے ۔
Abietite Noun ایک قسم کی چینی ۔
Abigail Noun خَواص ۔ پیش خِدمَت ۔ نوکرانی ۔
Abigne erythema Noun احمرار ناری
Abila Name عبیلہ ۔ صحت مند ۔ موٹی ۔ توانا فربہ ۔
Abiliment Noun خاص مواقع پَر پہنی جانے والی پوشاک ۔ لِباس فاخرہ ۔ مَزاحاً : عام پہننے کے کَپڑے ۔
Abilities Noun صلاحیت ۔ استعداد ۔ لیاقت ۔ مقدور ۔ قدرت ۔
Ability قابلیت ۔ صَلاحیت ۔ لیاقَت ۔ قُوَّت ۔ اِستعداد ۔ اِختیار ۔ مَقدُور ۔ مالی حیثیت ۔ ذَریعہ ۔ وَسیلہ ۔ توفیق ۔ قُدرَت ۔ ذَہانَت ۔
Ability grouping Noun گروہ بندی بلحاظ قابلیت ۔
Ability of pay Noun ادا کرنے کی سکت ۔ ادا کرنے کی صلاحیت ۔
Ability profile Noun نقشہ قابلیت ۔
Ability profiles Adjective وہ چارٹ یا شکل جو کسی شخص کے سکور گراف کی صورت ظاہر کرے ۔
Ability tests Adjective وہ معیاری آزمایشیں جو کسی شخص کی ذہنی لیاقت کی مجموعی پیمایش کرتی ہوں ۔
Ability to chose ذوق سلیم ۔ عقل ۔
Ability to do something well and expertly مشق ۔ مہارت ۔ ہنر مندی ۔
Ability to enjoy beauty ذوق ۔
Ability to pay Noun اہلیت ادائی ۔