English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Abels series
Abels summability
Abend or abend Noun ابینڈ ۔ غیر متوازن خاتمے کا اختصار ۔
Abend techniken Adjective سویٹز رلینڈ کے تعلیم بالغاں کے ادارے ۔
Abendgymnasium ابینڑ جمنازیم ۔ جرمنی میں تعلیم بالغاں کا ایک ادارہ ۔
Abendmusik Noun مذہبی یا نیم مذہبی قسم کی موسیقی جس کا انصرام عموماً شام کے وقت ہوتا ہے ۔ شام کی موسیقی ۔
Abendschnie ابینڈ شنیے ۔ جرمنی میں سیکنڈ شفٹ میں چلنے والے وہ مدارس جو کسی کارخانے یا بلدیہ کی طرف سے کھولے گئے ہوں او ر ان میں عمومی او ر پیشہ ورانہ دونوں قسم کی تعلیم دی جاتی ہو ۔
Abensis Adjective ایب اینسز ۔ فطری معمول سے انحراف جسموں کے کروموسوم میں یا شکلی نوع میں غیر معمولی پن ۔ ذاتی عوامل کی وجہ سے ۔
Abenteric آنت کے علاوہ دوسرے حصے میں واقع ۔
Abepithymia معدے کے پیچیدہ رگوں کا فالج ۔
Aber ration Noun خلیے کے کرومو سوم پر موجود ورائٹی خصوصیات کی حاصل ۔
Aberancy Noun اتصالی گردش (دل)
Aberate Verb بھَٹَکنا ۔ گُمراہ ہونا ۔ کَجرَوی اِختیار کَرنا ۔
Aberated Adjective بھٹکا ہوا ۔ گمراہ ہوا ۔ اکھڑا ہوا ۔
Aberdeen Noun اسکاٹ لینڈ کی گرایمپین ریجَن کا شہر اور سابقہ کاوٴنٹی ۔
Aberdeen angus Noun اسکاٹ لینڈ کا سیاہ رَنگ کا ایک بے سینگ مویشی ۔ اُس کی نَسَل ۔
Aberdevine Noun ایک قسم کی چڑیا ۔
Aberdonian Noun adjective اِسَم : آبَردین کا باشِندہ ، شہری یا مَقامی ۔ صِف : اسکاٹ لینڈ کے شہر آبَردین کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔
Abernethy Noun ایک قسم کا سخت بسکٹ جس میں زیرہ کی خوشبو ہوتی ہے ۔
Aberr Verb بھَٹَکنا ۔ گُمراہ ہونا ۔ کَجرَوی اِختیار کَرنا ۔
Aberrance Noun گُمراہی ۔ فَساد ۔ بِگاڑ ۔ کَجرَوی ۔ خَلافِ مَعمُول ہونا ۔
Aberrance aberrancy
Aberrancy Noun گُمراہی ۔ بِگاڑ ۔ فَساد ۔ کَجرَوی ۔ خَلافِ مَعمُول ہونا ۔
Aberrans Noun طبعی حالت سے ہٹنا
Aberrant Adjective خَصُوصاً حیاتیات : عام سے مُختَلِف ۔ خَلافِ مَعمُول ۔ تَسلیم شُدہ معیار سے مُختَلِف ۔
Aberrant behaviour Noun کجروی کردار ۔ کجر و کردار ۔
Aberrant bundle Noun حزمہ خاطی
Aberrant cycle Noun دور خاطی
Aberrant duct Noun وہ نالی جو بالعموم نہیں ہوتی یا جس کا کوئی متعین سمت نہ ہو
Aberrant goiter Noun پہلے ہی سے بڑے غدہ کا گھیگا