English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Atheling Noun (اينگلو سَيکسَن دور ميں ) شَہزادَہ ۔ شاہی خاندان کا ايک فَرد ۔ شَريف و مُعزّز آدمی ۔
Atheltic Noun کسر تی ۔ متوازی جسمانی ساخت ۔
Athematic Adjective غیر منسوبی ۔
Athematic compound Noun غیر منسوبی مرکب ۔
Athematic formation Noun غیر منسوبی تشکیل ۔
Athenaeum Noun ادب اور عِلم کے مُطالعہ کا اِدارہ ۔ کُتب خانہ ۔
Athenaeum atheneum
Athene Noun name greek mythology historical یونانی دیومالا کی ایک دیوی، بعض محقق اسے زمانہ وید کی ایک دیوی سرسوتی کا مثنٰی بتاتے ہیں۔ علم و فضل، عقل و ذہانت امن و فراغت اس کی ذات سے عبارت تھے۔ ایتھنے زیس کے سر سے پیدا ہوئی۔ تہذیب و تمدن ، نفاست و لطافت کی دیوی ہونے کے علاوہ متمدن زندگی کی پاسبان و نگران بھی ہے۔
Athenian Adjective یُونانی ۔ ايتھينی ۔ يُونان کے شہر ايتھنَز کے مُتَعلِق ۔ ايتھنَز کا باشِندَہ ۔
Atheologian Noun دینیات سے بے بہرہ ۔
Atheological Adjective ضد دینیات ۔
Atheology Noun علم دین سے اختلاف ۔ بے دینیات ۔ دہریات ۔
Atheorsclerosis Adjective greek اتھروما اور آرٹَریو سَکلیروسِس دونوں کا ہونا
Atheous Adjective اللہ کی ہستی سے غیر متعلق ۔
Ather Name اطہر ۔ پاکیزہ ۔ پاک ۔ صاف ۔ بہت پاک ۔
Ather oma Verb چربیلا پھوڑا شریانوں کی اندرونی سطح کا متورم ہونا ۔
Athera Name اطہرہ: پاکیزہ ۔
Atherability Noun موسمی تبدیلی کو برداشت کرنے کی صلاحیت ۔
Atherectomy Noun شریانی دیواروں کی سختی کو بذریعہ اوزار ختم کرنا
Atherectomy catheter Noun کسی بیرونی عضریا مردہ بافتوہ کو جسم سے خارج کرنے کے لئے داخل کیا جانے والا کیتھیڑ
Atherema حربیلا پھوڑا ۔
Atherine Noun مختلف اقسام کی سالمن مچھلیوں کے نام ۔
Athermancy ایتھر مینسی ۔ تابکار حرارت کے لئےغیر شفاف ہونے کی خصوصیت ۔ یعنی تابکار حرارت جذب نہ کرنا ۔
Athermanous Adjective شعاع افگن حرارت سے سرایت نا پذیری ۔
Athermanous able to transmit radiant heat the equivalent in heat radiation of transparency in light radiation Phrase ڈایا تھر ماکس ، اشعاع حرارت کو منتقل کرنے کی صلاحیت رکھنے والا ضیائی تالیف ۔
Athermanous not permitting the passage of heat radiation Phrase ایتھرمینس ، ایسی شے جس میں سے حرارتی شعاعین گزر نہیں سکتی ہیں ۔
Athermic بغیر حرارت ۔
Athermoembolus Noun شریانوں کی دیواروں میں کولیسٹرول جمع ہونا
Athermosystaltic Noun سردی یا گرمی کی وجہ سے اثر نہ لینا یا جسم کا اکٹھا نہ ہونا مثلاَ کمر کے عضلات
Athero sclerosis Noun صَلابَت شَريان ۔ ايک مَرَض جِس ميں شَريان چَرَب اندوزی کے باعث خَطَرناک حَد تَک سُکَڑ جاتی ہے ۔