English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aterbin Phrase دیکھو ۔
Atergo vis Noun قوت دافعہ
Aterial flutter عارضہ قلب دل کی دھڑکن کی کبھی تیز اور باقاعدہ حرکت ۔
Atex شیرہ : بعض پودوں سے خارج ہونے والا ادودھیا سیال ۔ تالیفی ربڑ یا ویسے ہی پولیمر کا اینا لوگس ایملشن یا سپنشن ۔
Atfa Name عطفہ ۔ دوستی رفاقت کرم مہربانی شفقت ۔
Atg Abbreviation اینٹی تھائمو سائٹ گلوبولن مخفف ۔
Atha Name اطحہ: زمین کا پھیلاو ۔ پھیلی ہوئی زمین۔
Athalamous Adjective کائی کے متعلق ۔ وہ کائی جس کے مضغہ پر جوف رحمی نہ ہو ۔
Athamantin Noun تیز صابن کی بو اور تلخ مزے والی ایک بلوری شے جو ایک درخت کی جڑ اور بیج سے حاصل ہوتی ہے ۔
Athanasian Adjective اثانا سیوسی ۔ متعلق بہ اثانا سیوس جو قسطنطین کے عہد میں اسکندریہ کا صدر اسقف تھا ۔
Athanasian creed Noun اثانا سیوسی مسلک جو اس طرح شروع ہوتا ہے ۔ جو کوئی کہ ایسا کرے گا ۔
Athanasianism Noun اثانا سیوسیت ۔ اثانا سیوسی مذہب کے عقائد ۔
Athanasianist Noun اثانا سیوسی عقیدہ کا پیرو ۔
Athanasy Noun adjective لا فانیت ۔ حیات ابدی ۔ حیات جاوید ۔ عدم موت ۔
Athanor Noun ایک تحلیل کرنے والا تنور جسے کیمیا گر استعمال کرتے تھے اور جس میں خود سے ایندھن مہیا کرنے والے آلہ کے ذریعہ حرارت برقرار رکھی جاتی تھی ۔
Athapascan Adjective اُن شُمالی امريکی اِنڈيَن کے مُتَعلِق جو ايلاسکا سے خَليج ہَڈسَن تَک اور جَنُوب ميں ميکسِيکو تَک پھَيلے ہُوئے ہيں اور جِن ميں اباجے نواجو اور ديگر قَبائل شَامِل ہيں ۔
Athar Name اطہر ۔ بہت پاک ۔
Athar ali silhatti wali saint
Athass Name اتہاس: تاریخ ۔ حقایت ۔ روایت ۔
Athearosclerosis اتھیروسکلیروسس، اتھیروما اور آرٹیریوسکلیروسس. جو (یا جیٹی) کے دلیا کی سختی (پیچ کی سختی)
Atheism Phrase کفر پرستی
Atheist ملحد منکر ۔
Atheistic atheistical
Atheistical Adjective دہریوں کا سا ۔ ملحدانہ ۔ کافرانہ ۔
Atheistically Adverb ملحدانہ طور پر ۔ خداکے وجود سے انکار کرتے ہوئے ۔
Atheize Verb ایک ملحد کی طرح بولنا ، لکھنا اور حرکت کرنا ۔ ملحد بنا دینا ۔
Atheizer Noun ملحد بنا دینے والا ۔ کافر بنا دینے والا ۔
Athel tamarisk Noun لال جھائو ، فراش ، سیاہ گز ، فرواں
Athelasmus Noun عدیم العمار ، عدم المہار
Athelia Noun پیدائشی طور سے پستانوں کی بھٹنیاں نہ ہونا، فقدان سر پستان