English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Atel o
Atelangiectasia Noun بال برابر پتلی خون کی نالیوں کے پھیل جانے کی وجہ سے پیدا ہونے والی کمزوری
Atelectasis Adjective پیدائش کے وقت پھیپھڑوں کا اِس قابِل نہ ہونا کہ وہ ہوا سے بھر سکیں ۔
Atelectic Adjective ضعیف پھیپھڑے
Atelecttasis نوزائدہ بچے کو سانس نہ آنا ۔
Atelene Adjective نا مکمل ۔ متناسب شکل کے بغیر ۔
Atelic aspect Noun ناتمامی کیفیت ۔
Atelicaspect Noun نا تمامی کیفیت ۔
Atelier Noun نَقاش خانَہ ۔ وَرَکشاپ (بِالخَصُوص مُجَسمَہ سازوں اور مُصَوّروں کے کام کَرنے کا کَمرَہ ۔ اُطاقِ کار ۔
Ateliotic Adjective نا مکمل نمو والا
Ateliotic dwarfish Noun تالو کی کھلی ہڈیوں کے ساتھ بچگانہ خدوخال والا بونا
Atellan Adjective ایٹلائی یا وہاں کے مضحک بیہودہ قسم کے ڈراموں کا یا اس سے متعلق ۔ نقل ۔
Atelo Noun جزو ترکیبی جو الفاظ کے شروع میں آتا ہے بمعنی ناقص
Atelocardia Noun دل کی نا مکلمل نمو
Atelocephalus Noun نامکمل سر والا
Atelocheilia Noun ناقص ہونٹوں والا
Atelocheiria Noun ناقص ہاتھوں والا
Ateloglossia Adjective زبان کی نا مکمل نشو و نما ۔
Atelognathia Noun adjective جبڑوں کی ناقص نشو و نما ۔
Atelomyelia Noun adjective ریڑھ کے مغز کی ناقص نشو و نما ۔
Atelopodia Noun ناقص پائوں والا
Ateloprosopia Noun ناقص چہرے والا
Atelorrachidia Noun نخاع کا ناقص نمو
Atelostomia Noun adjective منہ کی ناقص نشو و نما ۔
Atem Name عاتم : مکمل ۔ کامل ۔ پورا ۔ مہربان ۔
Atempo Adjective adverb (موسيقی) اصَل رَفتار پَر آجانے کی ہدايَت ۔ بَر وَقت ۔
Atemporal Adjective لا زمان ۔
Aten Name عاتن: مضبوط ۔ قوی ۔ طاقتور
Atenolol Noun خون کے دباﺅ کو کم کرنے والی دوا کا نام ۔
Atent ambiguity ابہام جلی ۔ واضح ابہام ۔ ظاہری نقص ۔