English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ataxic aphasia Noun بے نسق جسمہ
Ataxic fever بخار جس میں نظام عصبی اور دماغ خصوصا ماوف ہوں ۔
Ataxic gait Noun بے ڈھبی چال چلنا
Ataxic paraplegia Noun تشنج اختلاجی
Ataxic writing Verb ہر جلی تحر ير ۔ ايسی تحر ير جو خطی حرکات ميں عدم تعاون ظاہر کرے ۔
Ataxigraph Noun ہر جلہ نگار
Ataximeter Noun غیر ہر جلہ پیما
Ataxoadynamia پٹھوں کا عدم تعاون و کمزوری ۔
Ataxophemia نقص گویائی ۔
Ataxy Noun وظائف جسمانی کا یا بیماری کی علامتوں کی بے قاعدگی ۔ ہرجلہ ۔ اختلال عضلات ۔
Atazaaz Name اعتزاز: خوبی ۔ عزیز ۔ پھیلاﺅ ۔
Atba Name عتبہ: چوکھٹ ۔ دہلیز ۔ آستانہ ۔
Atbal Name عتبل: مزدور ۔ خادم ۔
Atchison Noun چاندی چڑھایا ہوا تانبے کا سکہ ۔
Ate ایٹ ۔ ایک لاحقہ ( suffix) جو کیمیائی مرکبات کے نام میں استعمال ہوتا ہے ۔ مثلاً سلفیٹ ۔
Ate lectasis Verb نامکمل یا عیب دار پھیلائو نوزائیدہ بچے کو سانس کا نہ آنا بیماری کے دوران پھیپھڑوں کا ناکارہ ہو جانا ۔
Atebrin مے پے کرین ۔ ایک دوا کا تِجارتی نام جو ملیریا کے عِلاج کے لیے کونین کی بِجاۓ اِستعمال کی جاتی ہے ۔
Atechnic Adjective بغیر تکنیکی علم کا ۔ غیر تکنیکی ۔
Ateeb Name اطیب ۔ پاکیزہ ۔
Ateed Name عتید ۔ حاضر ہونے والا ۔
Ateef Name عتیف : سرکش۔ باغی ۔ تیر ۔
Ateefa Name عطیفہ ۔ مہربان کرم کرنے والی ۔
Ateel Name عتیل ۔ پیاسا ۔
Ateemah Name اطیمہ: چولہا ۔ پکانے کی جگہ ۔
Ateeq Name عتیق ۔ پرانا بزرگ ۔
Ateeqa Name عتیقہ ۔ بزرگ ۔
Ateesting officer تصدیق کنندہ آفیسر ۔ جس کو قانونی طور پر تصدیق کرنے کی آزادی ہو ۔
Ategosaurian سو سماران پو شہ سے متعلق ۔
Ateh Name عاطہ ۔ سامنے آنے والی ۔ مقابل ہونے والی ۔
Ateknia Noun لا ولدیت ۔