English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Atalgic gait Noun درد کی وجہ سے لنگڑا کر چلنا تاکہ درد والے عضو پر بوجھ نہ پڑے
Atalha Name اطلحہ: ستارے کا طلوع ۔
Atam Name دو چیزوں کو جمع کرنا ۔ ملانا ۔ اتحاد کرنا ۔
Ataman Noun (روسی) اتمان ۔ قَزّاق قَوم کا سَردار ۔
Atamasco Noun سوسَن سُفيد ۔ جِنس نَرگَس کا ايک پودا جو رَياسَتہائے مُتحَدَہ کے جَنُوب مَشرَقی علاقے ميں پايا جاتا ہے ۔ سوسَن کی طَرح اُس پَر ايک ہی سُفيد پھُول کھِلتا ہے ۔
Atamber Name اٹمبر ۔ ڈھیر ۔ انبار ۔
Atapi Noun اے ٹی اے پی آئی ۔ سی ڈی روم تک رسائ حاصل کرنے کا انٹرفیس جو آئی بی ایم پی سی اے ٹی سسٹم میں استعمال ہوتا ہے ۔
Ataractic Adjective ادویہ جو اضطراب اور بے چینی کو غنودگی طاری کیے بغیر دور کرتی ہیں ۔
Atarad Name عطارد ۔ ایک ستارے کا نام ۔
Atarat Name اطارت ۔ اُونچا اُڑنا ۔ بُلندی پر اُڑنا ۔
Atarax Phrase اٹیریکس : ہائیڈروکسازین ۔
Ataraxy Noun پُر سکون ۔ با اِطمینان ہونا ۔
Atat Name عطاط: دلاور ۔ بہادر ۔ جری ۔نڈر
Ataticism Noun نااستواریت ۔
Ataunt Adverb تمام بادبانوں کے ساتھ ۔
Atavic atavistic
Atavism Adjective ایٹوازم ۔ جدیت ۔ اولاد کا والدین کی بجائے اجداد جیسا ہونا ایسے اوصاف جو دو تین پشت پہلے پائے جاتے ہیں ۔ اسلاف کی طرف رجعت ۔
Atavistic Adjective قدیم اسلاف کا یا ان سے متعلق ۔ جبلی ۔ فطری ۔
Atavus Noun جداعلٰی
Ataxaphasia Noun الفاظ کو جملوں میں ترتیب نہ دے سکنا
Ataxia Adjective اختلالِ عُضلات ۔ ناقَس عُضلی کَنٹرول جِس کے نَتیجہ میں بے قاعدہ اور جھَٹکے دار حَرکات ہوتی ہَیں
Ataxia ataxy
Ataxia ataxy
Ataxia sensory Noun حساسی لاکلامی
Ataxia static Noun سکونی اختلاج ، کسی ساکن عضو کا پھڑکنا
Ataxiadynamia Noun بے نسقی ضعف
Ataxiagraph Adverb ہرجلہ نگار ۔ گرافی ريکارڈ جو عضلاتی تعاون کی نوعيت ظاہر کريں ۔
Ataxiamnesia Noun ہر جلی نسیان
Ataxiaphasia Noun ہر جلی حبسہ
Ataxic Verb ہرجلہ ۔ ارادی حرکات ميں تعاون کا نہ پايا جانا ۔