English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
At worst بہَت زِيادَہ نامُوافِق حالات ميں ۔
At your back Noun مدد کرنے والا ۔ حامی ۔ پچت پناہ ۔
At your command Verb کسی ہنر یا مہارت فن کا بہترین اور با آسانی استعمال کرنے کو قابل ہونا ۔
At your convenience Noun آپکی سہولت کے لئے ۔
At your peril Idiom اپنے رسک پر ۔
At your service Idiom خدمت میں ۔
Ata Name عطا ۔ عنایت بخشش کرم فضل ۔
Ata bakhsh Name عطابخش : آزاد ۔ بے قید ۔
Ata hard disk drive card Noun اے ٹی اے ہارڈ ڈسک ڈرائیوکارڈ ۔ ایک ایکسپینشن کارڈ جو اے ٹی اے ہارڈ ڈسک ڈرائیور کو کنڑول اور انٹر فیس کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Ata ul haq
Ataaf Name اعطاف ۔ کرم نوازیاں ۔ مہربانیاں ۔ عنایات ۔ شفقتیں ۔
Ataar Name اعتعار ۔ پناہ لینا ۔ تحفظ لینا ۔
Atab Name عتاب : غضب ۔ غصہ ۔ خفگی ۔
Atabak Name اتابک ۔ مالک ۔
Atabal Noun طبل ۔ ڈھول ۔ تنبورہ جسے حبشی لوگ استعمال کرتے ہیں ۔
Atabeek Name اتابیک ۔ اتالیق ۔ بزرگ ۔ استاد ۔
Atabrine Noun (علمِ ادويَہٌ) ۔ کوئينا کرين ۔ مَليرِيا ميں دِی جَانے والی دَوا ۔
Atacamite Noun (چِلِّی کے صُوبے ايٹا کاما کے نام پَر) تانبے کا اساسی کلورائڈ جو عام طَور پَر چھوٹی چھوٹی سَبَز مَنشوری قَلموں کی صُورَت ميں پايا جاتا ہے ۔
Atactic Adjective غیر نحوی ۔
Atactic polymer a ایٹکٹک پولیمر ۔ ایسا پولیمر جس میں مرکزی زنجیر کے ساتھ منسلک گروپ باقاعدگی سے مرتب نہیں ہوتے ۔
Atactic polymer a polymer in which the groups off the main chain are arranged at random Phrase ایٹکٹک پولیمر ، ایک پولیمر جس میں وہ گروہ جو مرکزی زنجیر کے ساتھ ملے ہوتے ہیں باقاعدگی کے ساتھ منظّم نہیں ہوتے ۔
Atactiform Noun غیر منظم
Atactilia Noun فقدان لامسہ
Atad Name عتاد : سفر کا سامان ۔ سفر کی تیاری ۔
Atafat Name عطافت : مہربانی ۔ عنائت ۔
Atak Name آتک ۔ سیسہ ۔ سیسہ نما ۔
Ataken Name عطاکن: بڑا نیک شخص ۔
Atalactasis Noun وقت پیدائش پھیپھڑوں کا پوری طرح نہ کھل سکنا ، پھیپھڑوں میں ضعف
Atalah Name اطالہ: لمبی ۔ طویل۔
Ataleeq Name اتالیق ۔ استاد ۔ معلم ۔ پڑھانے والا ۔