abeitaceae – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایب ایٹیسیا ۔ جنگلی صنوبر ۔ صنوبری خاندان کا درخت ۔ ہمالیہ کی سرد آب و ہوا میں ۸۰۰ سے ۱۸۰۰ میٹر اونچی سطح سمندر پہ پایا جاتا ہے ۔ ۲۵۰ انواع و اقسام ہیں ۔ چرپائن ۔ خسی پائن اور لارچ وغیرہ معروف اقسام ہیں ۔

🔹 Roman Urdu