English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Abdominogenital شکم اور آلات تناسبل کے متعلق ۔
Abdominohysterecotomy Noun شکمی رحم شگافی (بڑا اپریشن)
Abdominohysterotomy Noun شکم اور پیڑو کی جراحی
Abdominopelivic Noun پيٹ اور کولہے سے متعلق ۔
Abdominopelvic Noun شکمی عانی ۔ پیٹ اور پیڑو ۔
Abdominoperineal Noun مقعد اور خصيوں کا درميانی حصہ ۔
Abdominoposterior Noun پس شکمی
Abdominoscopy Noun مریض شکم کی تشخیص ۔ ( انگلیوں سے بجا کر ۔ معائنہ کر کے یا ناپ کر ) ۔ درون بینی ۔
Abdominoscrotal پیٹ کا خصیہ دانی کے متعلق ۔
Abdominothoracia پیٹ اور سینے کے متعلق ۔
Abdominothoracic Noun شکم صدری (سینہ سے متعلق)
Abdominothoracic arch Noun شکمی صدری محراب
Abdominous Adjective کاسَہ شِکَم ۔ ڈھينڈَس ۔ بَڑے پيٹ والا ۔ موٹا ۔
Abdominovaginal پیٹ اور فرج کے متعلق ۔
Abdominovasical Noun شکم اور مثانہ سے متعلق
Abdominovesical پیٹ اور مثانہ کے متعلق ۔
Abdominovesicle pouch Noun پیٹ کے اعضاء اور باریطون کا درمیانی خلا
Abdominus Adjective توندیلا ۔
Abdominus transvesical Noun عضلہ عریضہ بطنیہ
Abduce Verb اَغوا کَرنا ۔ بھَگا لے جانا غَیر قانونی طَور پَر ، زَبَردَستی یا بہلا پھُسلا کَر ۔ مَرکَز بَدَن سے کِسی عُضو کو الگ کھَینچنا ۔ گُمراہ کَرنا ۔
Abduced Adjective علیحدہ کیا ہوا ۔ تفریق کیا ہوا ۔
Abducens Verb ایبڈیوسنز ۔ تبعید ۔ عصب مبعد ۔ پیچھے کھینچنا ۔ الگ کرنا ۔ مخفی اعصاب کا چھٹا جوڑا ۔ یہ خالصتا حرکی اعصاب ہوتے ہیں ۔ پرندوں اور مچھلیوں کی آنکھوں کے بیرونی پٹھوں کے پچھلے حصہ سے منسلک ہوتے ہیں ۔ ان اعصاب کی ایک شاخ چشمک زنی کی جھلی سے مربوط ہوتی ہے ۔
Abducens nerve the sixth cranial nerve Noun دماغ کی چھٹی عصب جو آنکھوں کے دیدے کے لیٹرل ایکٹس نامی پٹھے کو کنٹرول کرتی ہے اور جس کے ذریعے دیدہ کھایا جاتا ہے ۔
Abducent Adjective دُور کَش ۔
Abducent muscles Noun عُضلاتِ ميعدَہ ۔ دُور کَش عُضلات ۔
Abducent nerves Noun اعصاب مبعدہ ۔
Abduct Verb اغوا کرنا ۔ لے جانا ۔
Abducted Adjective اغوا کیا ہوا ۔ چُرایا ہوا ۔ چھپایا ہوا ۔
Abduction Noun اغوا ۔
Abduction by force جبری اغوا ۔