English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Astronomical refraction Noun انعطاف فلکی ۔
Astronomical tablies جدو لہائے نجومی ۔ نجومی جداول ۔ زیچ ۔ زیج ۔
Astronomical telescope Noun فلکیاتی دوربین ۔
Astronomical unit Noun فَلکِياتی اکائی ۔ فَلَک شَناسی کی ايک بُنيادی پيمائش
Astronomical unit symbol au a unit of length used in astronomy eql to the mean distance between the earth and sun 149 597 870 km
Astronomical year Noun کوکبی سال ۔
Astronomical zenith ( فلکیات ) فلکی راس ۔
Astronomically Adverb فَلکِيات يا عِلمِ ہیئت کے اصُولوں کے مُطابِق ۔ فَلکِياتی يا ہیئتی طَور پَر
Astronomize Noun ہیئت کا مطالعہ کرنے والا یا ازروۓ فلکیات بولنے والا یا عمل کرنے والا ۔
Astronomy Noun فَلَک شَناسی ۔ اختَر شَناسی ۔ اجرام فَلکی کا عِلم
Astronomy the study of celestial bodies including the sun the stars and the planets Phrase ایسٹرانومی ، علم فلکیات ، ایک سائنسی علم جو کہ اجسام فلکی سے بحث کرتا ہے ۔
Astrophobia Noun فضا ترسی ، نجم ترسی
Astrophorous Noun ستارہ دار
Astrophotography Noun فَلکی عکاسی ۔ سَماوی فوٹو گَرافی (فَلَک شَناسی کے مَقاصِد کے لِيے)
Astrophysical Noun فلکی طبیعیات ۔
Astrophysics Noun فلکیات کی ایک شاخ جو اجرام سماوی کی طبیعیات اور کیمیا سے تعلق رکھتی ہے ۔
Astrophysics the physics associated with celestial bidies particularly the formation and evolution of stars Phrase فلکی طبیعات ، اجسام فلکی اور ان کی حرکات کا مطالعہ ۔
Astroscope Noun دو مخروط پر مشتمل ایک قدیم آلہ جس کی سطح پر مجموعہ ستارگان وغیرہ کے نقشے بنے ہوۓ ہوتے ہیں ۔
Astrosphere Noun نجم کرہ
Astrotatic Noun قائم نجمی
Astroturf Noun مصنوعی گھاس کا قِطعہ جو خصوصاً کھیل کے میدان کے طور پر اِستعمال ہوتا ہے ۔
Astrovirus Noun ستارہ نما وائرس کا ایک گروپ
Astrup test Noun شَریانی خُون میں آکسیجَن اور کاربَن ڈائی آکسائیڈ کے دَباو کی پَیمائش کَرنے سے تَیزابیَت کا اندازَہ لَگایا جاتا ہے
Astrut Adverb اکڑ کر چلتے ہوۓ ۔ مچلتے ہوۓ ۔
Astucious Adjective زیرک ۔ ہوشیار ۔ سیانا ۔ تیز فہم ۔
Astuciously Adverb ہوشیاری سے ۔ مکاری سے ۔ عیاری سے ۔
Astucity Noun ذکاوت ۔ زیرک ۔ ذہانت ۔ زیرکی ۔
Asturian Adjective استوریائی ۔
Asturiensis elephantiasis Noun مرض بلاجر ، بلاجر لاطینی لفظ ، لفظ پلاگرا کا معرب ہے ، یہ ایک جلدی بیماری ہے جو ناقص اور گری ہوئی مکئی کے کھانے سے پیدا ہوتی ہے ، اس مرض میں جلد کے مختلف مقامات میں سوزش ہونے سے جلد کا بالائی پرت جھڑ جاتا ہے
Astute Adjective ہوشيار ۔ زيرَک ۔ تيز فہَم ۔ چالاک ۔ دانِش مَند ۔ ذَکی ۔ پُر فَن ۔ عيّار ۔