English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Astutely Adverb عيّاری سے ۔ سَيّانے پَن سے ۔ تيز فہمی سے ۔ ذَہانَت سے ۔
Astuteness Noun ہوشياری ۔ زيرکی ۔ تيز فہَم ہونے کی خاصِيَت ۔ دانائی ۔ دانِشمَندی ۔
Astylar Adjective بلا ستون کا ۔ بے ستون ۔
Astyllen Noun adjective ایک چھوٹا سد ۔ چھوٹا باندھ جو کسی سطح زمین یا رہ گزر میں ہوتا ہے ۔
Asudden Adjective یکایک ۔ دفعتاً ۔
Asunder Adverb جدا جدا ۔ الگ الگ ۔
Asunderness Noun علیحدگی ۔ جدائی ۔ الگ الگ ہونا ۔
Asuom Name عصوم : بہت کھانے والا ۔
Aswa Name اثوہ ۔ غم کرنا ۔
Aswad Name عصود ۔ نازک جسم والی عورت ۔
Aswah Name اسوہ ۔ نمونہ مشال ۔
Aswar Name اسوار ۔ سوار ۔ گھڑ سواری کرنے والا ۔ یا مسافر ۔
Aswarm Adverb جُھنڈ میں ۔ غول میں ۔
Asway Adverb ڈولتے ہوۓ ۔ ہلتے ہوۓ ۔ ہلاتے ہوۓ ۔
Asweat Noun پسینہ پسینہ ۔ عرق عرق ۔
Aswed Name اَسوَد ۔ سیاہ ۔ کالا ۔
Aswim Adjective تیرتے ہوۓ ۔
Aswing Adjective جھولتے ہوۓ ۔
Aswoon Adjective غشی میں ۔ بیہوشی میں ۔
Aswooned Adjective بے ہوش ۔
Asya Name آسیہ: ستون ۔ فرعون کی بیوی کا نام ،جو اہل جنت میں سے ہیں ۔ آپ نے حضرت موسی کی پرورش کی تھی ۔
Asyllabia Noun لا ہجائیت
Asyllabic Adjective بے ہجائی ۔
Asyllabical Adjective جس سے ایک ہجانہ بنتی ہو ۔
Asylum Noun غریب خانہ ۔
Asylum lunatic پاگل خانہ ۔
Asym metric Adjective ایسے سٹیریو آئی سو میرک مرکب جن کا مالیکیولر فارمولا تو ایک ہو لیکن ساخت مختلف ہو ان کے مرکزی کاربن ایٹم کے ساتھ مختلف ساخت والے مرکب میں مختلف جگہوں پر ایٹموں کی موجودگی میں فرق ہو تو ایسے کاربن ایٹم کو اے سی میٹرک کاربن کہیں گے ۔
Asymbolia Verb اشارہ نافہمی ۔ زبان کے عصبی حصہ ميں نقص کی وجہ سے سمھجنے يا بولنے کی اہليت نہ ہونا ۔
Asymbolic Adjective غیر علامتی ۔
Asymmetranthous Adjective جس میں غیر متناسب پھول ہوں ۔