English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Asymmetric Noun غیر مُتشاکل کاربن کا ایٹم ۔
Asymmetric asymmetrical
Asymmetric cabon atom chiral Phrase غیر متناسب کاربن ایٹم ، ایک نامیاتی مرکب کے مالیکیول میں ایک کاربن ایٹم جو کہ چار مختلف جوہروں یا گروہوں کے ساتھ ہوتا ہے اور پنی چار گرفتوں کے ساتھ ملے ہوتے ہیں ۔
Asymmetric class Noun غیر متشاکل کلاس ۔
Asymmetric modem Noun ایسمیٹرک موڈیم ۔ ایک ایسا موڈیم جو مختلف رفتار سے ٹیلیفون نیٹ ورک کی طرف اور ٹیلیفون نیٹ ورک سے ڈیٹا بھیجتا اور وصول کرتا ہے ۔
Asymmetric not possessingg symmetry Phrase غیر متناسب ، جو دو برابر حصوں میں تقسیم نہ ہوسکے ۔
Asymmetrical Adjective بے قرینہ ۔ غیر مُتناسب ۔
Asymmetrical factorial design Noun بے ڈول اجزائی ڈیزائین ۔
Asymmetrical test Noun بے ڈول جانچ ۔
Asymmetrically Adverb غیر متناسب طریقہ پر ۔
Asymmetrocarpous Noun adjective غیر متناسب پھول والا ۔
Asymmetry غیر متناسب ۔ مالیکیولر یا کرسٹل ڈھانچے میں تناسب کے فقدان کی حالت کا نام ۔ جس طرح ٹار ٹیرک ایسڈ میں مرکزی سی ایٹم ۔
Asympototic freedom the name given to the observed decrease in the strength of interaction between quarks as the are brought closer Phrase ایسمپٹوٹک فریڈم ، کوارکس کو جب ایک دوسرے کے قریب لایا جاتا ہے تو ان کے درمیان پائی جانے والی کشش کی قوتوں میں کمی ہوجاتی ہے قوت کشش کی طاقت میں اس مشاہداتی کمی کو ایسمپٹوٹک فریڈم کہتے ہیں ۔
Asymptoatic Phrase بلا علامت : علامت کے بغیر ۔
Asymptomatic Adjective علامات کے بغیر ۔
Asymptosy Noun خط متقارب ہونے کی صفت ۔
Asymptote مُتقارب ۔ مُتقاریہ وہ خط جو ایک ریاضی کی شکل میں ایک دُوسرے خط سے قریب سے قریب تر ہوتا جاۓ ۔
Asymptote a straight in line a curve approches as the distance of points on the curve from the origin tends to infinity Phrase ایسمپٹوٹ ، وہ یدھی لائن جو خم سے اس وقت وجود میں آتی ہے جب خم کے نقاط مبدہ سے لا محدودیت کی طرف بڑھتے ہیں ۔
Asymptotic Noun خط ستقارب کی خصُوصیت رکھنے والا ۔
Asymptotic asymptotical
Asymptotic circle Noun لا متقاربی دائرہ ۔ اسمٹوٹی دائرہ ۔
Asymptotic distribution Noun انتہائی بٹاوٴ ۔
Asymptotic normality Noun adjective انتہائی معمولیت ۔
Asymptotic standard error Noun adjective predicate انتہائی معیاری خامی ۔
Asymptotical Adjective خط متقارب کا ۔
Asymptotically Adverb مُتقارِبی انداز سے ۔
Asymptotically efficient estimator Noun انتہائی کارگزار تخمینہ کار ۔
Asymptotically unbiassed estimator Noun انتہائی غیر طرفی تخمینہ کار ۔
Asynartete Adjective غیر متصل ۔ علاحدہ ۔ جس میں دو رکن ہوں اور دونوں کے آہنگ جدا ہوں ۔
Asynartetic Adjective ایسے شعر سے متعلق جس میں دو رکن ہوں اور دونوں کے آہنگ جدا ہوں ۔