English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Astro phobia Phrase آسمانی چیزوں کا خوف
Astro phobia Phrase آسمانی چیزوں کا خوف
Astro photometer
Astro photometrical
Astro phyllite
Astro physicist Noun (طبيعيات) ماہر فَلکی طبيعيات ۔
Astro physics Noun فلکی طبیعیات ۔ فلکیات کی ایک شاخ جس کا موضوع سماوی اجرام کی کیمیائی ترکیب اور طبعی خواص ہیں ۔
Astro theology
Astro turf Noun آسٹر وٹرف ۔ کھیل کا مصنوعی میدان ۔
Astroblast Noun ٹخنہ کی ہڈی جیسے ابھرے خلیہ میں بڑھنے والا جنیاتی خلیہ
Astroblastoma Noun ٹخنہ کی ہڈی جیسے ابھرے خلیہ میں بڑھنے والا جنیاتی خلیہ جس میں دو یا تین مرکزے ہوں
Astrochemistry Noun بین الکوکبی خلا میں سالموں اور اصلیوں کا مُطالعہ ۔
Astrochornological Adjective اجرام فلکی کی عہد شناسی سے متعلق ۔
Astrocinetic Noun نجم حرکی
Astrocoele Noun نجم قیلہ
Astrocyte Noun ستارہ نما خلیہ
Astrocytoma Noun مغز اور حرام مغز کو سہارنے والے بافتوں کا ناسور ۔
Astrodome Noun کوکَبی گُنبَد ۔ قَبَہ سِتارہ بِينی ؛ ہَوائی جَہاز يا خَلائی جَہاز کے پيٹ يا جِسَم ميں ايک شَفاف گُنبَد سماوی مُشاہدات کے لئے ہوتا ہے۔
Astrodynamics Noun سَماوٰی حَرکِيات ۔ خَلائی گاڑيوں کی پَرواز کی مَنصُوبَہ بَندی اور رَہنُمائی ميں پيش آنے والے مَسائل کے لِيے سَماوی ميکانيات۔
Astrogate فلک پیمائی کرنا ۔
Astrogated فلک پیمائی کیا ۔
Astrogation Noun فَلَک پيمائی ۔
Astrogator Noun فَلَک پيما ۔
Astroglia Noun ستارہ نما خلیہ
Astrognosy Noun ستار گان ثوابت کا علم ۔
Astrogony Noun ستاروں کی آفرینش کا عقیدہ ۔ ستاروں کا سنسار مالا ۔
Astrography Noun ستاروں کے بیان کا علم ۔ افلاک کی نقشہ کشی ۔ ستارہ نگاری ۔
Astroid Adjective ستارہ نما ۔ نجمیہ ۔
Astroite Noun ایک قسم کا جواہر جو قدیم زمانے میں معروف تھا ۔ ایک قسم کا مونگا ۔ مرجان ۔
Astrokinetic Noun نجم حرکی