asturiensis elephantiasis – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مرض بلاجر ، بلاجر لاطینی لفظ ، لفظ پلاگرا کا معرب ہے ، یہ ایک جلدی بیماری ہے جو ناقص اور گری ہوئی مکئی کے کھانے سے پیدا ہوتی ہے ، اس مرض میں جلد کے مختلف مقامات میں سوزش ہونے سے جلد کا بالائی پرت جھڑ جاتا ہے

🔹 Roman Urdu