English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Asthmatically Adverb دمے کے مریض کی طرح سے ۔
Asthmaticus hydrops edema Noun پھیپھڑوں میں استسقاء
Asthmaticus status Noun دمہ کا شدید دورہ
Asthmatoid Noun دمہ نما
Asthmogenic Noun دمہ پیدا کرنے والا
Astiction Noun قبض ، حبس ، کسی قابض دوا کا اثر
Astigmagraph Noun مبہم ماسکیت نگار
Astigmatic Adjective لاماسکی طور پر ۔ مبہم ۔
Astigmatically Adverb لاماسکی طور پر ۔ مبہم انداز میں ۔
Astigmatism Adjective greek کَج نَظری ۔ ایک یا زیادہ اِنعطافی سَطحوں کی نا بَرابَری کی وَجَہ ناقَص نَظَر یا نِگاہ ۔ عمُوماً قَرنیہ کی سَطَح ۔ ریٹینا پَر روشنی کی شُعاعیں ایک نُقطہ پر مَرکُوز نَہَیں ہوتیں ۔ آنکھوں کا نُقص جو قَرنیہ میں خَم ہونے کی وَجَہ سے ہوتا ہے ۔ اِس کی وَجَہ سی چیزیں ٹیڑھی نَظَر آتی ہے ۔
Astigmatism aberration Phrase کج نظری آنکھوں کا ایک نقصی جو قرینہ میں خم ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے ، اس کی وجہ سے چیزیں ٹیڑھی نظر آتی ہیں یہنقصی مرکب شیشوں کی عینک کے استعمال سے دور ہوسکتا ہے ۔
Astigmometer Noun مبہم ماسکیت نگار
Astipulation Noun اقرار ۔ رضا مندی ۔ مان جانا ۔ ہاں کر دینا ۔ اقرار کرنا ۔
Astir Adjective adverb متحرک ۔ہلتا ہوا ۔ حرکت میں ۔
Astiva Noun گرمیوں میں پڑنے والی چھائیاں
Asto Adjective متعلق بہ بابت ۔ نسبت ۔ بارے میں ۔
Astomatal Adjective بے مونہا ۔ بے دہن ۔ بے قم ۔
Astomatous Adjective بے دہن ۔ غیر فَمّی ۔ منھ نہ رکھنے والا ۔
Astomia Noun بے دہنی ، عدم الغم
Astonish حیران ہونا ۔
Astonish or surprise at Verb حیران ہونا ۔
Astonished Adjective شُشدر ۔ حیران ۔ متحیر ۔ ہکا بکا ۔
Astonishedly Adverb متعجب ہو کر ۔ حیرت زدہ ہو کر ۔
Astonishing Adjective حیرت انگیز ۔ تعجب کرنا ۔ حیران کن ۔ عجیب ۔
Astonishingly Adverb حیرت سے ۔ حیرت ناک طور پر ۔
Astonishingness Noun تعجب خیزی ۔ حیرت انگیزی ۔ حیرت زدگی ۔
Astonishment Noun تحیّر ۔ حیرت ۔ تعجّب ۔
Astonist Verb حیران کرنا ۔ ششدر کرنا ۔ حیرت میں ڈال دینا ۔
Astoop Adverb در حالت خمیدگی ۔ جھکا ہوا ۔
Astound Verb interjection شَشدَر کَر دينا ۔ ہَکا بَکا کَر دينا ۔ حيرَت زَدَہ کَر دينا ۔ دَم بَخُود کَر دينا ۔ اچَنبھے ميں ڈال دينا ۔