astigmatism – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective greek

Urdu Meaning (اردو معنی)

کَج نَظری ۔ ایک یا زیادہ اِنعطافی سَطحوں کی نا بَرابَری کی وَجَہ ناقَص نَظَر یا نِگاہ ۔ عمُوماً قَرنیہ کی سَطَح ۔ ریٹینا پَر روشنی کی شُعاعیں ایک نُقطہ پر مَرکُوز نَہَیں ہوتیں ۔ آنکھوں کا نُقص جو قَرنیہ میں خَم ہونے کی وَجَہ سے ہوتا ہے ۔ اِس کی وَجَہ سی چیزیں ٹیڑھی نَظَر آتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آنکھ کا روشنی کو مرتکز نہ کر سکنے کی وجہ سے شبیہ کا صحیح نہ بننا اور اس طرح سے پیدا شدہ نقص بصارت ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آنکھ یا عدسے کا نقص ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مبہم نُما سکیت ۔ کِسی عدسے میں یہ صلاحیت نہ ہونا کہ وہ روشنی کی تمام شُعاعیں ایک ہی مقام پر جمع کر دے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مبہم ماسکیت ، نظر کو ٹھہرانے والی قوت میں کمی آنکھ کا روشنی کو مرتکز نہ کر سکنے کی وجہ سے شبیہہ کا صحیح نہ بننا اور اس طرح سے پیدا شدہ نقص بصارت

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

لاما سکيت ۔ مبہم ، تسکيت ۔

🔹 Roman Urdu