English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Aster china | Noun | مینا فرنگی |
| Aster crispa | Noun | گیدی گڈی فاتمر بوینا |
| Asteracantha iongifolia | Noun | تال مکھانہ تل مکھانا |
| Asteraceous | Adjective | گل مینا کے خاندان کا ۔ |
| Astereognosis | Noun verb | اشیاء کی پہچان کھو دینا ۔ |
| Asteria | Noun | ایک قیمتی پتھر جس کا تذکرہ پھنی نے کیا ہے ۔ |
| Asterialite | Noun | سِتارہ دریائی متحجّر ۔ |
| Asterias | Noun | خار پشت جانوروں کی ایک جنس ۔ |
| Asteriated | Adjective | نیلماں کے طرح ۔ سنگِ ستارے کی سی چمک کے لیے ۔ ستارہ گوں ۔ |
| Asterid | Adjective | ایسٹیرائیڈ ۔ ستارہ مچھلی ۔ اپنی نوع کی سب سے بڑی مچھلی اس ستارہ مچھلی کا سائز ایک سے دورے سرے تک ۳۰ سینٹی میٹر ہوتا ہے ۔ |
| Asterion | Noun | کنپٹی کے ہڈیوں کا وہ مخروطی نقطہ جہاں اس حِصے کی تین ہڈیاں ملتی ہیں ۔ |
| Asterisk | Noun | نجمہ ۔ ستارہ ۔ ستارے سے ملتی جُلتی ۔ |
| Asterisked | عبادت پر ستارے کا نشان لگایا ۔ | |
| Asterism | Noun | عقد النجوم ۔ ستاروں کا ایک گروہ ۔ نجمیّت ۔ |
| Asterismal | Adjective | ستاروں کے مجموعوں سے متعلق ۔ |
| Asterixis | Noun | جگرکے عارضہ کی وجہ سے پیدا ہونے والی گہری نیند(کوما)میں حرکی غیر ہمواری |
| Astern | Adverb | جہاز کے دمبالے پر یا میں یا کے ترف ۔ |
| Asternal | Adjective | بے قَص ۔ سینے کی ہڈی سے ناوابستہ ۔ |
| Asternal rib | Noun | پہلو / کوکھ کی پسلیاں |
| Asternia | Noun | پیدا ئشی طورپر سینہ کی ہڈی کا نہ ہونا |
| Asterognosis | Greek | بے لَمسی ۔ اشیا کی شَکَل وَغَیرہ کو پہچاننے کی قُوَّت کا ضیاع ۔ |
| Asteroid | Noun | سیَّارچہ ۔ستارہ مچھلی ۔ نجمیہ ۔ |
| Asteroid asteroidal | — | — |
| Asteroidal | Adjective | سیّاروں کا ۔ سیّاروں کے مُتعلق ۔ |
| Asteroidea | Adjective | ایسٹیرائیڈیا ۔ ستارہ مچھلیاں ۔ مخصوص پنج پارہ یا پنج مفصلہ صنف سے تعلق رکھنے والی چھوٹی مچھلیاں ان کے پانچ لمبے کھوکھلے بازو پیٹ کی طتشری سے ابھرے ہوتے ہیں ۔ |
| Asteroides cladothrix | Noun | شعر شاخہ نجمیہ |
| Asteroidminor planta small rocky or metallic body orbiting the sun | — | — |
| Asteroids | Adjective | وہ چھوٹے سیارے جن کی سورج کے گرد گردش کے راستے مریخ اور مشتری کے درمیان سے گزرتے ہیں ۔ |
| Asterolecaniidae | Adjective | ایسٹیرولیکا نیڈا ۔ حشرات برگہ ۔برلیس ۱۸۹۸ حشرات کا خاندان مادہ حشرات چھوٹے اور لمبوترے بیضوی شکل کے ہوتے ہیں ۔ |
| Asterophyllite | Noun | ایک متحجّر پودا جس کے پتّے حلقوں میں مرتب تھے ۔ |