English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Astounded ہکا بکا کیا ۔
Astounding Adjective حيرَت انگيز ۔ حيران کَر کے رَکھ دينے والا ۔ تَعجُب خيز ۔
Astoundingly Adverb تعجب خیز طریقہ پر ۔ حیرت انگیز طریقہ پر ۔ بھونچکا بنا کر ۔
Astoundment Noun بھونچکا پن ۔ حیرت زدگی ۔
Astra khan Adjective میمنوں کی جلد سخت گھنگھریالے بالوں سمیت جن کو عام طور پر سیاہ رنگ ہوتا ہے ۔
Astraddle Adverb (زين کی آسَن کی طَرَح) دونوں طرَف ٹانگيں پھيلائے ہُوئے ۔ چَڈی کے انداز ميں ۔
Astraea عدل کی دیوی ۔
Astragal Adjective کسی عمارت کے پتھر میں سے آدھے دائرے کی شکل میں ابھری ہوئی جگہ ۔
Astragalacrural Noun ٹخنہ اور پنڈلی سے متعلق
Astragalatibial Noun ٹخنے اور پنڈلی کی بڑی ہڈی سے متعلق
Astragalectomy Noun ٹخنہ کی ہڈی کو کاٹنا
Astragalocalcanean Noun ٹخنہ کی ہڈی کے رباط سے متعلق
Astragalomancy Verb پانسہ یا ٹخنے کی ہڈی سے شگون لینا ۔ استخارہ کرنا ۔
Astragaloscaphoid Noun ٹخنے اور پاﺅں کی کشتی نما ہڈی سے متعلق
Astragalus Noun عُظمُ الکَعَب ۔ بَڑے رِيڑھ دار جانوَروں کی وہ ہَڈی جو کَف پا کے اندَر ہوتی ہے ؛ اِنسان کے ٹَخنے کی ہَڈی ۔
Astragalus condolleanus Noun کڈیارا ، سرمول
Astragalus gumiferony Noun قتاد ، شجرۃالقدس ، کتیرا
Astragalus hamosus Noun عصب الملک ، اخیل الملک
Astragalus storbiliferony Noun کون ، چیب
Astragalus virus Noun قتاد ، شجرۃالقدس ، کتیرا
Astraglar Noun ٹخنہ کی ہڈی
Astrain Adjective تناو کی حالت ۔
Astrakhan Noun استرا خان کے بروں کی گہرے رنگ کی کھنگرالی پوستین ۔ کپڑا استرا خاں کی نقل کا ۔
Astrakhan astrachan
Astral Adjective کوکبی ۔ نَجمی ۔ سِتاروں سے مُتَعلِق ۔ جِسَم مِثالی؛ نورانی پيکَر ۔
Astral body Noun جسم نحبی ۔ نسمہ ۔ جو صرف غير معمولی حس بصارت رکھنے والے ديکھ سکتے ہوں ۔
Astral lamp Noun نجمی قندیل ۔ ایسا چراغ جس کے نیچے اندھیرا نہ ہوتا ہو ۔
Astral spirit Noun ارواح نجمیہ ۔ ستاروں میں بسنے والی روحیں ۔
Astral year سال کو کبی ۔
Astrally Adverb کوکَبی انداز ميں ؛ نُسمَہ کے ساتھ ۔