English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Astrand Adjective adverb پھنسا ہوا ۔ مصیبت میں پڑا ۔ گرفتار ۔ درماندہ ۔
Astraphobia Verb صاعقہ ترسی ۔ آسمانی بجلی اور گرج چمک سے ڈرنا ۔
Astrapophobia Noun برق وصاعقہ ترسی
Astray Adverb گُمراہ ۔ بہکا ہُوا ۔ صَحيح مُقام سے ہَٹا ہُوا ۔صِراط مُستَقيم سے دُور ۔ بھَٹکا ہُوا ۔ گُم گُشتَہ ۔ آوارَہ ۔
Astray freight Noun گمراہ مال ۔ بھٹکا ہوا مال ۔
Astray freight way bill Noun گمراہ مال سفری فہرست ۔
Astrc physics Noun فَلکی طبيعيات ۔ ہیئتی طبيعيات
Astre Noun گھر بار ۔
Astrer Noun ایک کسان گرہست جس کا مسکن وہیں ہو جہاں اس نے پرورش پائی ہو ۔
Astrict Verb مضبوط باندھنا ۔ پابند کرنا ۔ جکڑنا ۔ اخلاقی یا قانونی ذمہ داری عائد کرنا ۔
Astricted Adjective پابند ۔ مقید ۔
Astriction Noun بندش ۔ اخلاقی یا قانونی دباو ۔
Astrictive Adjective قابض ۔ سکیڑنے والا ۔
Astrictively Adverb بندھن کے ساتھ ۔ قید لگا کر ۔ حد باندھ کر ۔
Astride Adverb preposition زين پَر بيٹھنے کے انداز ميں ۔گھوڑ آسَن ۔ دونوں جانِب ايک ايک ٹانگ کَر کے سَوار (گھوڑے کی آسَن کی طرَح )
Astringe Verb باندھنا ۔ جکڑنا ۔ کسنا ۔
Astringency Noun قَبَض ۔ حَبَس ۔ کَساو ۔ قَبَض يا حبَس کی خاصِيَت ۔
Astringent Adjective مضیق ۔
Astringent bath Noun چبھنے والی اشیاء سے غسل
Astringently Adjective adverb تیز ۔ خشک ۔ سکیڑنے والا ۔ قابض ۔ تیزی سے ۔ سختی سے ۔
Astrings قبض کرنا سیکڑنا ۔
Astringsed قبض کیا سیکٹرا ۔
Astrion Noun ایک قسم کا قیمتی پتھر ۔
Astro Noun جزو ترکیبی بمعنی ستارہ ۔ نجم ۔
Astro aschemist
Astro gate Verb interjection (طَيرانِيات ) فَلَک پيمائی کرنا ۔ سِيّاروں کے مابين خَلا ميں سِتارَہ پيمائی کے ذَرِيعے فِضا ناپنا ۔
Astro magical
Astro meteorological
Astro meteorologist
Astro meterology