English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Assumpist | Noun | دعویٰ ہرجہ ۔ نالش ہرجہ ۔ |
| Assumpsit | Noun | (قانُون) عہَد توڑنے کے باعِث ہَرجانے کی چارَہ جوئی ۔ قابِل مَواخِذَہ عہَد |
| Assumption | قیاس ، فرض ، مفروضہ ۔ | |
| Assumption of charge | Verb | عہدہ سنبھالنا ۔ |
| Assumption of risk | قیاس ، خطرہ ، محنت کشوں کے معاوضے کے مقدمات میں عذر داری کا عام قانون جو یہ مفروضہ پیش کرتا ہے کہ ملازم ہونے والے افراد کو ملازمت میں پیش آنے والے خطرات کا علم ہے ۔ | |
| Assumptions | Noun | مفروضے ۔ |
| Assumptiousness | Noun | تصرف سے کام لینا ۔ نخوت پسندی ۔ مفروضہ پسندی ۔ |
| Assumptive | Adjective | مَفروضاتی ۔ فَرَض يا تَسليم کِيے جانے کے قابِل ۔ يَقِينی سمجھَا گَيا ۔ |
| Assumptive arms | Noun | وہ اسلحہ جو غیر معمولی کام کی انجام دہی پر کسی کو تحفہ کے طور پر دیا جاۓ ۔ |
| Assumptively | Adverb | فرضی طور پر ۔ مغرورانہ ۔ نخوت پسندی سے ۔ |
| Assurable | Adjective | قابلِ یقین دہانی ۔ قابلِ ضمانت ۔ |
| Assurance | Noun | یقین دہانی ۔ ضمانت ۔حلف ۔ زمہ داری ۔ |
| Assurance company | بیمہ کمپنی ۔ جہاں زندگی محفوظ ہوتی ہے ۔ | |
| Assurance is two thirds of success | — | — |
| Assurance office | Noun | دفتر بیمہ ۔ انشورنس آفس ۔ |
| Assurant | Noun | بیمہ کار ۔ ضامن ۔ یقیض دہانی کرانے والا ۔ |
| Assure | Verb | کسی کو یقین دلانا ۔قائل کرنا ۔ ہمت بڑھانا ۔ |
| Assured | Adjective | یقینی ۔ گارنٹی شدہ ۔ شک و شبہ سے بالا تر ۔ |
| Assured bond | ضمانت شدہ تمسک ۔ | |
| Assuredly | Adverb | بالیقین ۔ یقین کے ساتھ ۔بِلاشبہ ۔ |
| Assuredly this is a reminderq 80 11 | — | — |
| Assuredness | Noun | یقین ۔ تیقن ۔ کُلی اعتماد ۔ اعتبار ۔ |
| Assurer | Noun | بیمہ کار ۔ بیمہ کرنے والا ۔ یقین دلانے والا ۔ |
| Assurer bond | ضمانت شدہ تمسک ۔ | |
| Assurgency | Noun | اٹھان ۔ ابھار ۔ خیزش ۔ کج خیزی ۔ |
| Assurgent | Adjective | بالا خیز ۔ ابھرتا ہوا ۔اوپر کو اٹھتا ہوا ۔مائل بہ فراز ۔ |
| Assuring | Noun | یقین دلانے والا ۔ بھروسہ دلانے والا ۔ |
| Assuringly | Adverb | اطمینان دلاتے ہوۓ ۔ دلجمعی کرتے ہوۓ ۔ |
| Assuror | Noun | کسی شخص کی زندگی یا جائیداد کا بیمہ کرنے والا ۔ بیمہ کرنے والا ۔ |
| Assymetic carbon atom | غیر متناسب کاربن ایٹم ۔ ایسا کاربن ایٹم جس کے ساتھ چار مختلف اقسام کے گروپ منسلک ہوتے ہیں ۔ |