English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Assorted Adjective مُختَلِف مُنتَخب نَمونوں اور قِسموں وَغيرہ سے بَنا ہوا ۔
Assorted security market Noun مختلف الاقسام سیکورٹی بازار ۔
Assortedness Noun ترتیب ۔ موافقت ۔
Assorter Noun دَرجَہ بَند ۔ قِسم بنَدی کَرنے والا ۔
Assortment Noun قِسم بَندی ۔ تَرتيب ۔ چھَانٹی گَئی چِيزوں کا مَجمُوعہ ۔قِسم قِسم کا مَجمُوعہ ۔ تَشکِيلَہ ۔
Asst Adjective اسٹینٹ ۔
Assuage Verb interjection دِلاسا دينا ۔ ٹھَنڈا کرنا ۔ شِدَّت کَم کَرنا ۔تَسکِين دينا ۔
Assuaged دھیما کیا تخفیف کرنا ۔
Assuagement Noun دِلاسا ۔ تَسَلّی ۔ تَسکين ۔ کَمی ۔
Assuager Noun تسلی بخش ۔
Assuasive Adjective تَسکين بَخش دَوائی ۔ افاقَہ آور ۔ مَسکِن ۔
Assubjugate Verb محکوم بنانا ۔
Assuedness Noun اعتمادِ کامل ۔ یقین کی حالت ۔
Assuetude Noun عادت ۔ خو گرفتگی ۔
Assumable Adjective جو فرض کیا جا سکے ۔
Assumably Adverb فرض کر کے ۔ فرضاً ۔بالفرض ۔
Assume Phrase دکھلاوا کرنا ، بہانہ کرنا ۔
Assume a manner air or expression etc
Assume control or power or responsibilities etc Verb کوئی کام کرنا شروع کر دینا ۔ خصوصاً کوئی اہم کام اپنے ذمے لینا ۔ ذمہ داری قبول کرنا ۔
Assume guilt or innocence Verb مان لینا یا فرض کر لینا کہ کوئی شخص قصور وار ہے یا نہیں ہے ۔
Assumed Adjective فرضی ۔ بس نام کا ۔
Assumed bond Noun اختیار شدہ بانڈ ۔ انتقالی بانڈ ۔ گارنٹی شدہ بانڈ ۔
Assumed liability فرضی ذمہ داری ۔
Assumed name فرضی نام ۔
Assumed risk Noun اختیار کردہ خطرہ ۔
Assumedly Adverb مفروضہ طور پر بر خود غلط ۔ خود راۓ ۔ زعم میں مُبتلا ۔
Assumer Noun فرض کرنے والا ۔ ذمہ لینے والا ۔ ریاکاری کرنے والا ۔
Assuming Adjective شيخی بَگھارتا ہُوا ۔ مَغرُور ۔ مُتَکَبُر ۔ گُستاخ ۔ گھَمَنڈی ۔اکَڑ باز ۔
Assumingly Adverb ریا کاری سے ۔ تصنع کی طرح پر ۔
Assumingness Noun ریاکاری ۔ تصنع ۔ دون ۔