English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Associationa arcus Noun دماغی قشرہ کے ایریاز
Associational Adjective اِتحادی ۔ شِرکَتی ۔ مَحولَہ بالا مَعنی ميں بَطور اِسم صِفت ۔
Associational word Noun تلازمی لفظ ۔
Associationism Noun یہ عقیدہ کہ ذہنی اور اخلاقی مظاہر کی توجیہ تلازم خیالات سے کی جا سکتی ہے ۔
Associationist Noun کسی انجمن کا رکن ۔ مندرجہ بالا عقیدہ رکھنے والا ۔
Associative Adjective تَلازمی ۔ ارتباط اور تَلازَم کی صَلاحيَت لِيے ہُوئے ۔اِشتراک کی جانِب لے جانے والا ۔
Associative discussion Adjective وہ گروہی مباحث جن میں طلبہ کلاس کی سرگرمیوں کی باہر کی سرگرمیوں سے تعلق جوڑنا سیکھیں ۔
Associative etymology Noun تلازمی اشتقاق ۔
Associative facilitation Noun ایتلافی سہولت ۔
Associative flow Adjective بے ساختہ تخلیقی نوعیت کی سوچ ۔
Associative group Noun تلازمی مجموعہ ۔
Associative law Noun قانون تلازمی ۔ تلازمی کلّیہ ۔
Associative life Noun انجمنی زندگی ۔
Associative operation Noun عمل تلازم ۔
Associative spread Noun ایتلافی توسیع ۔
Associative storage Noun ایسوی ایٹو سٹوریج ۔ میموری کی بنیاد پر سٹوریج کا طریقہ جس میں ڈیٹا آئٹمز تک رسائی فکسڈ ایڈریس یا لوکیشن کی بجائے ان کے مندرجات کے تجزیے سے حاصل کی جاتی ہے ۔
Associatively Adverb تلازمی طور سے ۔ بطور متلازم ۔
Associator Noun معاون ۔ ساتھی ۔ دوست ۔
Associatory Noun تعاون ، شِرکت کے مُتعلق ۔
Assoil Verb بری کرنا ۔ رہا کرنا ۔ معاف کرنا ۔ کفارہ دینا ۔
Assoiler Noun بری کرنے والا ۔
Assoilment Noun بری ہونے یا کرنے کا عمل ۔
Assolizie Verb عدالت کے فیصلے کی رو سے رہا کر دینا ۔
Assonance Noun ہم صوتی ۔ ہم آوازی ۔ ہم آہنگی ۔
Assonant Adjective ہَم صَوت ۔ يَک صَوت ۔ صُوتی مُشابہَت رَکھنے والا عروض ؛ وہ شعر جِس ميں حَروف عِلّت کی ہَم آہَنگی ہو ۔
Assonantal Adjective ہم صوتی ۔ ہم صدائی کا یا اس سے متعلق ۔
Assonate Verb تماثل ترکیب یا ہم آہنگی پیدا کرنا ۔
Assort Verb interjection دَرجَہ بنَدی کَرنا ۔ قِسَم بَندی کَرنا ۔چھَانٹنا ۔ الَگ الَگ کَرنا
Assortative Adjective قِسم بَند ۔ صِنف بَند ۔ دَرجَہ بَند ۔
Assortative mating Adjective اسارٹیٹیسو میٹنگ ۔ منتنجہ جفتی ۔ انتخاب کردہ افزائش نسل ۔ اس میں جنسی تولید کرنے والے نر اور مادہ ہر دفعہ مختلف نہیں ہوتے ۔ ایسا نر ہمیشہ ایک ہی مادہ کے ساتھ جنسی اختلاط کرتا ہے ۔