English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Assyrian | Adjective | آشوری ۔ آشوریہ ۔ آشوری زبان ۔ |
| Assyriological | Adjective | آشوروں کی زبان ۔ تاریخ اور آثار قدیمہ کے مطالعہ سے متعلق ۔ |
| Assyriologist | Noun | ماہرِ آشوریات ۔ |
| Assyriology | Noun | آشوریات ۔ |
| Assythment | Noun | ہرجہ ۔ خون بہا ۔ |
| Ast | Adjective | ایسپارٹیٹ ٹرانسفریز اینزائم عام طور پر گردوں ، پٹھوں ، جگراور دل میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Ast ragalus | Adjective | ٹخنہ کی ھڈی ۔ |
| Astab | Name | اصطب ۔ پانی گرنا ۔ |
| Astable | Adjective | غیر مُستحکم ۔ ایسے برقی دور سے مُتعلق جو خود بخود غیر مُستحکم حالتوں کے درمیان ڈولتا رہے ۔ |
| Astacian | Noun | کیکڑے کی مانند ایک پوست دار جانور ۔ |
| Astacite | Noun | خرچنگ متحجّر ۔ |
| Astaic | Adjective | متزلزل ۔ متحرک ۔ غیر جامد ۔ غیر مستحکم ۔ |
| Astala | Name | استلہ: ستارے ۔ انجم۔ |
| Astan | دہلیز، دروازہ | |
| Astarboard | Adverb | کشتی کے داہنے رخ کی طرف ۔ |
| Astare | Adjective | تاکتا ہوا ۔ نمایاں ۔ |
| Astart | Adverb | چونک کر ۔ ناگہاں ۔ یکایک ۔ اچانک ۔ |
| Astasia | Noun | کھڑے ہونے سے مجبوری ۔ رعشہ ۔ |
| Astatic | Adjective | غیر جامد ۔ متحرک ۔ غیر مستحکم ۔ نااستوار ۔ اچل ۔ |
| Astatic needle | Noun | اچل سوئی ۔ جِس پر زمین کی مقناطیسیت کا اثر نہیں ہوتا ہے ۔ |
| Astatically | Adverb | نااستواری کے ساتھ ۔ |
| Astatine | Noun | کیمیا ۔ اسٹیٹین ۔ |
| Astatineat | — | — |
| Astay | Adverb | لنگر کے متعلق جہاز رانی کی ایک اصطلاح ۔ |
| Astbar | Name | اصطبار ۔ صبر کرنا ۔ برداشت کرنا ۔ |
| Asteatosis astasia | Noun | لادہنیت |
| Asteer | Adjective | ہیجان میں ۔ ہلچل میں ۔ بیقراری ۔ بے کلی ۔ |
| Asteism | Noun | طنز ملیح ۔ تمسخر ۔ ہلکا طنز ۔ |
| Astel | Noun | ایک تختہ یا تختہ کی چھت جو کان میں آدمیوں کے سروں کے اوپر انکی حِفاظت کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
| Aster | Name | اسطر ۔ میزان ۔ ترازو ۔ |