English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Assessment Verb کسی شخص یا جائیداد پر لگایا گیا ٹیکس ۔
Assessment assurance Noun زندگی بیمہ جائزہ ۔
Assessment average rate of
Assessment of compensation تشخیص معاوضہ ۔ ایسا شخص جو معاوضہ پہ کام یا نوکری کرے ۔
Assessment of income tax تشخیص محصول آمدنی ۔ ایسا شخص جو آمدنی پار کام کرتا ہے ۔
Assessment of revenue تشخیص مال گزاری ۔ مال رکھنے والا شخص ۔
Assessment of risk Noun تعین خطرہ ۔ جوکھم کا تخمینہ ۔
Assessment officer Noun افسر تشخیص ۔
Assessment year Noun سال تشخیص ۔ تشخیصی سال ۔
Assessor Adjective ٹیکس لگانے کے لیے تخمینہ کاری پر مامور شخص ۔
Assessorial Adjective تشخیصی ۔ مشاورتی ۔
Assessorship Noun مشخص یا ثالث کا عہدہ ۔ فرائض اور مرتبہ ۔
Assest Adjective ایسا گوشوارہ جس میں آثاثے اور ذمہ داریاں ایک دوسرے کے برابر ہوں ۔
Asset Adjective املاک ۔ جائیداد ۔ کسی شخص کے قرضوں یا واجبات کی ادائیگی کے لیے موجود مالی اسباب اور املاک کا کوئی حصہ کوئی منفعت ۔
Asset doubtful
Asset fixed
Asset fluctuating
Asset immovable
Asset intangible
Asset moveable
Asset personal
Asset real
Asset stripping Adjective نقصان میں جانے والی کمپنیاں کو خرید کر ان کے آثاثوں کو بتدریج بیچ کر نفع کمانے کا فن ۔
Assets اثاثے ، موجودات ۔
Assets in hand Noun وہ املاک یا جاندار جو وصی کے ہاتھ میں ہوتی ہے اور جس سے وہ وصیت کنندہ کا قرض ادا کر سکے ۔
Asseverate حلف سے اقرار کرنا ۔
Asseverated حلف سے اقرار کیا ۔
Asseverating Adjective اقرار واثق کے ساتھ ۔ حتمی طور پر کہنے والا ۔
Asseveratingly Adverb اقرار واثق کے ساتھ ۔ حتمی طور پر ۔
Asseveration Noun اِقرار واثِق ۔ قَول ۔