English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Asseverative Adjective اقرار واثق کا یا اس سے متعلق یا اس کی خاصیت رکھنے والا ۔
Assibilant Noun بندنیۃ ۔
Assibilate Verb interjection (صَو تِيات) سِسکارنا۔ سِسکارِی سے ادا کرنا ۔ شی شی کی آوازيں نِکالنا ۔
Assibilation Noun سسکاری ۔ صفیری تلفظ ۔
Assidaean Noun ایک یہودی جس نے بُت پرستی کی مخالفت کی تھی ۔
Assident Noun غیر لازم
Assiduity Noun گہری توجہ ۔ انہماک ۔
Assiduous Adjective گہری توجہ کرنے والا ۔منہمک ۔
Assiduously Adverb انہماک کے ساتھ ۔
Assiduousness Noun تَن دَہی ۔ اِنہماک ۔ محنَت مُشَقَت ۔لَگن ۔ رَياضَت ۔
Assiento Noun معاہدہ بردہ فروشی ۔
Assiette Noun وہ مسالہ جو کتابوں کے کٹے ہوۓ کِناروں کو سنہرا کرنے سے پہلے لگاتے ہیں ۔
Assify Verb بیوقوف بنانا ۔
Assign Noun verb حِصّے میں ڈالنا ۔ ذِمے کرنا ۔ منصب یا کام پر مامور کرنا ۔
Assignability Noun سپردگی کی خاصیت ۔ تخصیص کی خاصیت ۔
Assignable Adjective قابِل تفویض ۔ قابِل تعیّن ۔
Assignably Adverb سپردگی کے ساتھ ۔ از روۓ تخصیص ۔ از روۓ تعین ۔
Assignat Noun فرانس کی انقلابی حکومت کا جاری کردہ زر کاغذی ۔ فرانسیسی سِکّہ ۔
Assignation Noun مُلاقات کا تعیّن ۔
Assigned سونپا تفویض کیا ۔
Assigned debt قرضہ ۔ منتقلہ ۔ قرض تفویض کردہ ۔
Assigned siding Adjective مخصوص کردہ سائیڈنگ ۔
Assignee مقرر کرنے والا ، سپرد کرنے والا ۔
Assignee absolute تفویض کنندہ جو قطعی حق رکھے ۔
Assignee ad interim
Assignee collateral
Assignee in bankruptcy Verb وہ عہد دار جو سرکار سے برائے اہتمام جائداد و املاک دیوالیہ مقرر ہو ۔
Assignee official
Assigneeship Noun منتقل الیہ یا متولی ۔ نِگراں ۔ منصرم کا عہد ۔
Assigner سپرد کرنے والا ، انتقالع کنندہ ، تفویض کار ۔