English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Assigner assignor | — | — |
| Assignism | Noun | منتقل الیہ یا متولی کا پیشہ ۔ |
| Assignment | ذمے کر دینا (کسی کام کا ) تفویض ، سپردگی ۔ | |
| Assignment assistant | Noun | معاون افسر سپردگی ۔ معاون افسر تفویض ۔ |
| Assignment clause | ایسی شق جس کے تحت آدمی اپنی بیمہ پالیسی کو فروخت کر سکتا ہے ۔ | |
| Assignment deed of | — | — |
| Assignment equitable | — | — |
| Assignment for the benefit of creditor | دائنان کے فائدے کے لیے انتقال یا منتقلی ۔ | |
| Assignment in blank | کھلی تفویض ۔ | |
| Assignment in security | تفویض زیر ضمانت ۔ | |
| Assignment legal | — | — |
| Assignment of | انتقالِ ڈگری | |
| Assignment of interest | Noun | تفویض مناد ۔ |
| Assignment of lease | تفویض پٹہ سپرد کرنے والا ۔ | |
| Assignment officer | Noun | افسر سپردگی ۔ افسر تفویض ۔ |
| Assignment operator | Noun | اسائٹمنٹ آپریٹر ۔ ایک آپریٹر جسے کسی متغیر یا ڈٰیٹا سٹر کچر کو ایک قیمت دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Assignment statement | Noun | اسائٹمنٹ سٹیٹمنٹ ۔ پروگرامنگ لینگوئج کی سٹیٹمنٹ جسے متغیر کی قیمت تفویض کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Assignment total | — | — |
| Assignor | Verb | نامزد کرنے والا ۔ تفویض ۔ کار ۔ تفویض کرنے والا ۔ |
| Assimilability | Noun | جَذَب پَذيری ۔ تَحلِيل پَذيری ۔ |
| Assimilable | Adjective | قابِل اِستَحالَہ ۔ يَک جان ہونے والا ۔ جَذَب کَر لينا ۔ |
| Assimiladle | Noun | جذب پزیر تمثل پزیر |
| Assimilate | Verb interjection | يَک جان کَرنا ۔ ہَضَم کَر لينا ۔(جيسے غِذا کو نِظام بَدَن ميں) ۔ ڈھال لينا ۔ مِثال دينا ۔ |
| Assimilated | جذب کیا ۔ | |
| Assimilated phoneme | Noun | ممثول صوتیہ ۔ مجزوم فونیم ۔ |
| Assimilation | Verb | انہضام ۔ مشابہ کرديا ياہوجانا ۔ |
| Assimilation of securities | Noun | جذب ۔ دستاویزات ۔ |
| Assimilation typically any biochemcal process that involves the synthesis of more complex compounds from simpler ones | Phrase | اسے سمی لیشن ، ہر بائیوکیمیکل عمل جس کے نتیجے میں سادہ مرکبات کے ملنے سے پیچیدہ مرکبات وجود میں آتے ہیں اسے اے سمی لیشن کہتے ہیں ۔ |
| Assimilative | Adjective | ایسی می لیٹو ۔ جاذب ۔ اخاذ ۔ ہاضم ۔ جذب اور جزو بدن بنانے کی طاقت یا رجحان رکھنا ۔ |
| Assimilative assimilatory | — | — |