English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Assembly listing Noun اسمبلی لسٹنگ ۔ اسمبلر کی بنائی ہوئی ایک فائل جس میں اسمبلی لینگوئج پروگرام کی سٹیٹمنٹس شامل ہوتی ہیں ۔
Assembly man Noun رُکَن مَجلِس دَستُور ساز ۔ رُکَن اسَمبلی ۔
Assembly room Noun محفل خانہ ۔ ایک کمرہ جہاں پہلے سبھائیں ہوا کرتی تھیں اور اب رقص گاہ وغیرہ کے کام آتا ہے ۔
Assembly unlawful
Assenmbling پرزہ بندی ۔
Assent Verb ماننا ۔ ہاں کہنا ۔ منظوری ۔ رضا مندی ۔
Assentaneous Adjective مان لینے پر مائل ۔ مائل بہ رضامندی ۔ مودب ۔ تعظیمی ۔
Assentation Noun خُوشامَد کے طَور پَر مان لينا ۔ جی حَضُوری ۔
Assentatious Adjective آمنا و صدقنا کہنے کی صفت رکھنے والا ۔
Assentator Noun مان لینے والا یا چشم پوشی کرنے والا یا تجاہل کرنے والا ۔
Assented رضامند ۔
Assented bond Noun تسلیم شدہ سٹاک ۔
Assented stock Noun تسلیم شدہ اسٹاک ۔
Assenter Noun مُتفِق ۔ تَوثيق کَرنے والا ۔ تَسلِيم کَرنے والا ۔
Assentient Noun adjective رضا مند ۔ رضا مندی ظاہِر کرنے والا ۔
Assenting Adjective تسلیم شُدہ ۔
Assentingly Adverb رضامندی سے ۔ منظوری سے ۔ موافقت سے ۔
Assention منظوری ۔
Assentive Verb مائل بہ رضامندی ۔ مائل بہ قبولیت ۔
Assentiveness Noun رضامندی کی صفت ۔ قبولیت ۔
Assentor Noun مان لینے والا ۔ قبول یا تسلیم کرنے والا ۔
Assert Verb پُر زور دعویٰ کرنا ۔ قثوق سے کہنا ۔ زور سے کہنا ۔ اپنے حق پر جمے رہنا ۔اپنی بات منوانا ۔
Assert itself Verb کسی چیز پر اثر ڈالنا ۔ موثر ہونا ۔
Assert oneself Verb اپنی بات پر قائم رہنا ۔ وعدے کا پابند رہنا ۔ فیصلے پر قائم رہنا ۔
Assertable Adjective قابلِ ادعا ۔ دعوے کے قابل ۔ جتلانے کے قابل ۔ اسرار کرنے کے قابل ۔
Assertative Adjective دعوی کرنے والا ۔ حق جتانے والا ۔
Asserted دعوی کیا وثوق سے کہا ۔
Asserter assertor
Assertion Noun اسرشن ۔ ایک بولین سٹیٹمنٹ جو کسی کنڈیشن کو چیک کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے کہ اگر پروگرام درست طریقے سے چل رہا ہے تو قیمت کا اندازہ درست میں آنا چاہیے ۔ ورنہ ایرر سٹیٹمنٹ دینے کے ساتھ ختم ہو جائے گا ۔
Assertion of ones right