English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Assertive | وثوق سے کہنا ۔فخر سے کہنا ۔ | |
| Assertive assertory | — | — |
| Assertive sentences | Phrase | بیانیہ جملے |
| Assertively | Adverb | قَطعی طَور پَر ۔ تَصريحی طَور پَر ۔ |
| Assertiveness | Noun | نفسیاتی طریقہ علاج جس کے ذریعے مریض میں خود اعتمادی پیدا کی جاتی ہے ۔ |
| Assertor | Noun | اعلان ، اِصرار ، حمایت کرنے والا ۔ |
| Assertorial | Adjective | ادعائی ۔ دعویٰ کی طرح ۔ ادعا کی طرح ۔ ادعا نما ۔ |
| Assertorially | Adverb | بطور اِدعا ۔ دعویٰ کی طرح ۔ |
| Assertory | Adjective | قطعی ۔ تحکمانہ ۔ ادعائی ۔ |
| Assertory covenant | — | — |
| Assertory oath | Noun | اثباتی قسم ۔ پرومیسوری اوتھ کی ضِد ۔ |
| Assertory syllogism | قیاس مطلقہ ۔ | |
| Asses are braying | Phrase | گدھے رینگ رہے ہیں |
| Asses bray | گدھے ہینگتے ہیں ۔ | |
| Asses bridge | Noun | شکل حماری ۔ اقلیدس کے پہلے مقالے کی پانچویں شکل ۔ |
| Asses that bray most eat least | Idiom | جو گرجتے ہیں سو برستے نہیں ۔ |
| Assess | Verb | تشخیص کرنا ۔ لگانا ۔ مقرر کرنا ۔ |
| Assessable | Adjective | قابلِ تشخیص ۔ |
| Assessable entity | Noun | قابل تشخیص ہستی ۔ |
| Assessable security | Noun | قابل اندازہ تمسک ۔ |
| Assessable stock | Noun | قابل تشخیص اسٹاک ۔ قابل محصول اسٹاک ۔ قابل اندازہ اثاثہ ۔ |
| Assessably | Adverb | تشخیص کی رو سے ۔ تخمیناً ۔ |
| Assessed | Adjective | مشخصہ ۔ تشخیص شدہ ۔ |
| Assessed rate | Noun | مشخصہ شرح ۔ متعینہ نرخ ۔ |
| Assessed taxes | تشخیص شدہ محصولات ۔ | |
| Assessed valuation | قدر اندازی ۔ | |
| Assessed value | مالیت مشخصہ ۔ مال رکھنے والا شخص ۔ | |
| Assessee | Noun | مشخص الیہ ۔ |
| Assession | Noun | اجتماع ۔ نشست ۔ بیٹھک ۔ اجلاس ۔ |
| Assessling officer | عہدہ دار ۔ تشخیص کنندہ ۔ ایسا شخص جو اعلٰی عہدہ پر فائز ہو ۔ |