English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Assault sexual | مباشرت بلا رضا مندی ۔ مجامعت بلا مرضی ۔ کسی کی اجازت کے بغیر عزت پر حملہ کرنا ۔ | |
| Assaultable | Adjective | جس پر حملہ ہو سکے ۔ حملہ ہونے کے قابل ۔ قابلِ حملہ ۔ |
| Assaulted | حملہ کیا ۔ | |
| Assaulter | Noun | حَملَہ آوَر ۔ دھَاوا مار ۔ آبرُو ريز ۔ |
| Assay | Verb | کسی دھات کے اجزائے ترکیبی معلوم کرنے کے لیے اس کا تجزیہ کرنا ۔ دھاتوں کی خالص پن اور ان کی بھرت وغیرہ کے وزن ۔ قدر اور خالص ہونے کی جانچ ۔ واجبات عیار بندی ۔ متہم عیار بندی دارالعیار ۔ |
| Assay master | مہم عیار بندی کھرا کھوٹا پر کھنے والا ، صراف ۔ | |
| Assay office | دارا لمیار ۔ | |
| Assay ton | Noun | ۲۹۱۶۶۲/۳ گرام کا ایک وزن ۔ |
| Assayable | Adjective | پرکھے جانے کے قابل ۔ کسوٹی پر رکھنے کے قابل ۔ جانچنے کے قابل ۔ |
| Assaybiologicals | Noun | حیاتیاتی لفحص |
| Assayed | جانچا پرکھا ۔ | |
| Assayer | صراف ۔ | |
| Assaying | پرکھ ۔ آمیزہ کے ایک جزو کا تجزیہ کرنا ۔ بالخصوص کچ دھات میں کسی دھات کا تخمینہ لگانا ۔ | |
| Asscessional teeth | Noun | پکی ڈاڑھیں |
| Assciative | Noun | تلازمی ۔ آموزش ۔ جس کی بازيافت ميں تلازم کے ذريہ سہولت پيدا ہو ۔ |
| Assedted stock | تسلیم شدہ اسٹاک ۔ | |
| Assegai | Noun | آہنی نوک والی چھڑی ۔ خصوصاً جیسی کہ جنوبی افریقہ کے لوگ رکھتے ہیں ۔ |
| Asself | Verb | قبضہ کر لینا ۔ اپنا بنا لینا ۔ ہتھیا لینا ۔ اپنے تصرف میں لانا ۔ |
| Assemblage | Noun | ہجوم ۔ اجتماع ۔ مجمع ۔ |
| Assemble | Adjective | اکٹھا کرنا ۔ جمع کرنا ۔ اکٹھے ہونا ۔ جمع ہونا ۔ |
| Assembled | جمع ہوا یا کیا ۔ | |
| Assembler | Noun | اسمبلر ۔ ایک پروگرام جو اسمبلی لینگوئج پروگرام کو ایگزیکیوٹ ایبل مشین لینگوئج میں تبدیل کرتا ہے ۔ |
| Assembler a comuter program that converts assembly language programs into machine code | Phrase | اسمبلر ، ایسا کمپیوٹر پروگرام جو اسمبلی لینگوئج پروگرام کو مشین لینگوئج میں تبدیل کرتا ہے ۔ |
| Assembling | Verb | اکٹھا ہونا ۔ یکجا ہونا ۔ |
| Assembling agent | Noun | فراہمی ایجنٹ ۔ |
| Assembling of parts | Verb | پُرزوں کو جوڑنا ۔ پُرزوں کو ترتیب دینا ۔ |
| Assembly | Adjective | مختلف پرزوں کو جوڑ کر کوئی مکمل چیز تیار کرنے ۔ عمل پیچیدہ مشینری کا باہمی جوڑ ۔ پیداواری سلسلہ جس میں مختلف کام تواتر کے ساتھ کیے جاتے ہیں ۔ تاآنکہ پیداوار مکمل صورت پالیتی ہے ۔ |
| Assembly language | Noun | اسمبلی لینگوئج ۔ ایک لو لیول پروگرامنگ لینگوئج جس میں مخفف یا نمونک کوڈز استعمال ہوتے ہیں ، جس میں ہر سٹیٹمنٹ ایک مشین انسٹرکشن کے مطابق ہوتی ہے ۔ |
| Assembly language a low level computer language which is effectively equivalent to machine code but in a format more readily understood by humans | Phrase | اسمبلی لینگوئج ، نچلے درجے کی کمپیوٹر لینگوئج جو مشین لینگوئج سے کافی مماثلت رکھتی ہے لیکن انسان اسے مشین لینگوئج کی نسبت زیادہ آسانی سے سمجھ سکتے ہیں ۔ |
| Assembly line | Noun | جَمَع کاری سِلسِلَہ ۔ پيداواری سِلسِلَہ ۔ جِس ميں مُختَلِف کام تَواتَر کے ساتھ کِيے جاتے ہيں۔ |