English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Aspirator bottle | Noun | ہوا کش بوتل ۔ |
| Aspiratory | Adjective | تنَفُس سے مُتَعلِق ۔ ہَوا کَشی کے لِيے موزوں ۔ اِستَخراجی ۔ |
| Aspire | Verb | چھاج ۔ سوپ ۔ چاہنا ۔آرزو کرنا ۔ تمنا کرنا ۔ |
| Aspired | حوصلہ رکھا ۔ | |
| Aspirin | اسپرین ۔ (ch3 cooc6 h4 cooh) سفید رنگ کا ٹھوس مادہ ۔ اددیات میں دافع بخار اور دافع درد کی حیثیت سے شامل کیا جاتا ہے ۔ اسپرین کیمیائی طور پر ، دو ، ایکسی ٹاکسی بینز واک ایسڈ ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ 133 درجہ سینٹی گریڈ ہے ۔ | |
| Aspiring | Adjective | آرزو مند ۔ متمنی ۔ مشتاق ۔ حوصلہ مند ۔ خواہش مند ۔ |
| Aspiringly | Adverb | حوصلہ مندی سے ۔ اولوالعزمی سے ۔ |
| Aspiringness | Noun | حوصلہ مندی ۔ اولو العزمی ۔ |
| Aspis | Noun | ایک قسم کا سانپ ۔ |
| Aspish | Adjective | افعی گُوں ۔ افعی صِفت ۔ |
| Asplenia | Noun | عدم تلی (طحال) |
| Asplenium | Noun | ایک قسم کی بوٹی جو پہلے تلی کے علاج کے لیے استعمال کی جاتی تھی ۔ |
| Asplenium rutamuraria | — | — |
| Asporogenic | Noun | بیج نہ پیدا کرنے والا |
| Asporous | Noun | بے بذرہ |
| Asport | Verb | لے بھاگنا ۔ بد معاشی ۔ مجرمانہ طور پر ہٹا دینا ۔ |
| Asportation | Noun | بُردَگی ۔ خَصُوصاً مال و اسباب کا عمداً وہاں سے اُٹھا لے جانا جَہاں اُسے رَکھا گَيا تھا ۔ |
| Aspout | Adverb | بہتے ہوۓ ۔ دھار بن کر نکلتے ہوۓ ۔ |
| Asprawl | Adjective adverb | پھیلی ہوئی ۔ پھیلا ہوا ۔ |
| Aspread | Adjective | پھیلا ہوا ۔ |
| Asprout | Adjective | پھوٹتے ہوۓ ۔ انکرہ نکلتے ہوۓ ۔ |
| Asqa | Name | اصقہ: نزدیک کرنا ۔ قریب کرنا ۔ |
| Asqalan | Name | عسقلان : شام کا ایک شہر ۔ |
| Asqelan | Name | عسقلان ۔ ملک شام کا شہر ۔ |
| Asquaint | Verb | اطلاع دینا ۔ خبر دینا ۔ واقف کرانا ۔ جان پہچان رکھنا ۔ صاحب سلامت ۔ |
| Asquat | Adjective | دو زانو بیٹھے ہوۓ ۔ |
| Asquint | Adjective adverb | تِرچھی نظر سے ۔ بھینگے پن سے ۔ |
| Asquirm | Adjective | پیچ و تاب کھاتے ہوۓ ۔ |
| Asquistion and tracking radar | سُراغی خط نِگار ریڈار | |
| Asquittal | آزادی رہائی ۔ |