English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ashken Name اشکن ۔ تندرست ۔ صحت مند ۔ ہشاش بشاش ۔
Ashkenazi Noun اشکِنازی ۔ ہَسپانو ی؛ پُرتَگالی يَہُودِی اور مَشرَقی يورَپ کے يَہودِيوں کے درمیا ن طرز عِبادَت ميں اختَلاف لیکن ھم عقیدہ۔
Ashlar Noun چوکور تراشا ہوا بڑا عمارتی پتھر ۔ اِس پتھر سے بنی ہوئی معماری ۔
Ashlar rafter Noun پتھر کی بنی ہوئی کڑی ۔
Ashlar work Noun adjective عمارت جو تراشے ہوۓ مربع پتھر سے بنے ۔ چوکور پتھر کا تعمیری کام ۔
Ashlared Adjective مربع تراشیدہ پتھروں سے ڈھکا ہوا ۔
Ashlaring Noun ( رک ) کی چنائی ۔ اٹاری میں لگا ہوا کھڑا تختہ جو فرش اور چھت کے درمیانی زاویے کو قطع کرتا ہے ۔
Ashlars Adjective احتیاط سے بنے ہوئے خوبصورتی سے لگائے گئے عمارتی پتھر ۔
Ashlering Adjective سیدھے تختے جو چھت کے زمین سے ملنے پر پیدا ہونے والے زاویے کو بند کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔
Ashless Adjective بنا راکھ ۔ بغیر راکھ کا ۔ بے خاکستر ۔
Ashless filter paper Noun بِنا راکھ چھننا کاغذ ۔
Ashlike Adjective راکھ جیسا ۔ خاکستری ۔ خاکستر مانند ۔
Ashling Noun زُبان گنجشک کا چھوٹا پودا ۔
Ashna Name عشنا ۔ خوشبودار گھاس مہک خوبصورت لڑکی حسین و جمیل لڑکی ۔
Ashnaas Noun name historical اشناس، خلیفہ معتصم کا زر خرید غلام تھا لیکن شجاعت کی وجہ سے سپہ سالار بن گیا، خلیفہ اسے اپنے تخت پر ساتھ بٹھاتا تھا، خلیفہ واثق نے اور عزت افزائی کی، ۲۳۰ ھ میں فوت ہوا۔
Ashnad Name اشناد ۔ تیراک ۔ پانی میں تیرنے والا ۔
Ashok Noun الٹا اشوک ، اشوکا
Ashore Adverb ساحِل يا کِنارے پَر ۔ ساحِل کی جانِب ۔ لَب دَريا ۔
Ashpan Noun آتِش دان کے نیچے رکھا ہوا راکھ دان ۔
Ashq un nisah Name عشق النساء ۔ پرانا بزرگ ۔
Ashra Name عاشرہ ۔ مل جل کر رہنے والی ۔
Ashraaq Name اشراق ۔ سورج کا طلوع ہونا ۔ سورج نکلنے کا وقت ۔ وہ نماز جو سورج نکلنے کے وقت پڑھی جاتی ہے ۔
Ashraf Name اشراف ۔ شرافت والا ۔ اعلی خاندان ۔
Ashraf ali thanwi Noun name islamic law historical حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ ، ۵۔ ربیع الثانی ۱۲۸۰ ھ قصبہ تھان بھون، ضلع مُظفر نگر ، یو پی میں پیدا ہُوئے۔ والد ماجد ایک مُقتدر رئیس تھے۔ قرآنِ پاک حفظ کرنے کے بعد ۱۲۹۵ میں دار العلُوم میں داخل ہُوئے۔ فارغ التحصیل ہو کر کئی حج کئے۔ ساری زندگی تصنیف و تالیف ، افتاہ و تبلیغ اور مواعظ و ملفوظات میں گُزاری۔ ۱۹۔ اور ۲۰۔ جُولائی کی درمیانی شب { ۱۹۴۳ ء } کو وِصال فرمایا۔
Ashraf biabani Name literary new latin poetical historical بیجا پور دکن کے مشہور شاعر، شاہ اشرف کے آبائو اجداد کا تعلق سندھ سے تھا۔ آپ جنگلوں ، بیابانوں میں رہنے کی وجہ سے بیابانی مشہور ہوئے۔ ان کی تصانیف میں مثنوی ”نوسر ہار“ نمایان حیثیت کی حامل ہے۔ جس میں واقعات کربلا کا ذکر ہے۔ ساتھ ہی امام حسین کی شہادت کے واقعات کو بڑے موثر اوردرناک انداز میں بیان کیا ہے۔اس مثنوی کے علاوہ ”لازم المبتدی“، ”واحد باری“ دو منظوم فقہی مسائل کے رسالے ہیں۔
Ashraf is our school peon Phrase اشرف ہمارےسکول کاچپڑاسی ہے
Ashreen Name عشرین : بیسواں ۔ بیس کا عدد ۔
Ashref Name بزرگ ۔ شریف ۔ نیک ۔
Ashter Name اشتر ۔ سیدناعلی کے لشکر کے ایک سالار کا نام ۔
Ashtray Noun راکھ دانی جِس میں سگریٹ کی راکھ جھاڑتے یا ٹوٹے ڈالتے ہیں ۔