English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Asheera Name عشیرہ:کنبہ ۔ خاندان ۔
Ashel Name اسہل ۔ نہایت آسان ۔ سادہ ۔
Ashen Adjective ديوداری ۔ ديودار کا ؛ اُس سے مُشابَہ يا اُس کی لَکڑی سے بَنا ہوا ۔
Asher Name سویرا ہونا ۔ صبح ہونا ۔ اُجالا ہونا ۔
Ashery Noun وہ جگہ جہاں پوٹاش اور پیئلاش بنایا جاتا ہو ۔ خاکستر گاہ ۔
Ashes راکھ ۔
Ashetosis Noun ایسبَسٹاس کی باریک گَرد سے کاریگَر کے پھَیپھڑوں میں ہونے والی بیماری
Ashey Name اشعہ: روشنی ۔ چمک ۔ نور ۔
Ashfaq Name اشفاق ۔ مہربان ۔
Ashfaq had invited me yesterday Phrase اشفاق مجھے کل دعوت دے چکا تھا
Ashfaq is poor yet he is honest Phrase اشفاق غریب ہے پھر بھی ایماندار ہے
Ashhab Name اشہب ۔ شعلہ ۔ آگ ۔ سیاہ گھوڑا ۔
Ashhad Name اشہاد ۔ شاہد ۔ گواہ ۔
Ashhel Name اشہل ۔ منور ۔ روشن ۔ چمکدار ۔ پُر نُور ۔
Ashher Name اِشہر : زیادہ ۔ مشور و معروف۔
Ashib Name آشِب ۔ پھلدار درخت ۔ ہرا بھَرا درخت ۔ گنجان درخت ۔
Ashiba Name عاشبہ ۔ کھلاڑی ۔ کھیلنے والی ۔ کھلنڈری ۔
Ashier Noun مُربَع پَتھَر ۔ تَراشا ہُوا پَتھَر ۔ عِمارتوں کا ايسے پَتھروں سے بَنا يا ہُوا ماتھا ۔
Ashine Adjective چمکتا ہوا ۔ روشن ہوا ۔
Aship board Adverb جہاز پر ۔
Ashiq Name عاشق: محب ۔ محبت کرنے والا ۔ چاہنے والا ۔
Ashiqa Name عشیقہ ۔ بہت دوست رکھنے والی بہت زیادہ رفاقت کا اظہار کرنے والی ۔
Ashir Name عاثر ۔ دسواں ۔
Ashira Name عشیرہ ۔ اہل خانہ کنبہ گھرانہ قبیلہ ۔
Ashiver Adjective لرزاں ۔ کپکپاتا ہوا ۔ کانپتا ہوا ۔
Ashja Name اشجع ۔ نہایت دلیر ۔ جری ۔ بڑا بہادر ۔ نڈر ۔ شجاع ۔
Ashk Name اشک: نور ۔ روشنی ۔ چمک ۔
Ashkah Name اشکہ: جنگل ۔ دشوار ۔ مشکل ۔ محال ۔
Ashkan Name اشکن ۔ بہادر ۔
Ashkara Name آشکارہ: عیاں ۔ ظاہر ۔ واضح ۔