English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ashufta Name آشُفتہ ۔ عاشق ۔ شیدائی ۔ فریفتہ ۔ حیران ۔
Ashwa Name عشوہ ۔ ناز ۔ نخرہ ۔
Ashwah Name عشوہ ۔ نخرہ ادا ناز ۔
Ashweed Noun ایک قسم کی بوٹی ۔ ایک قسم کی جڑی بوٹی ۔
Ashy Adjective خاکستَری ۔ رَماّدِی ۔ خاک آلود ۔ راکھ ميں اٹا ہوا ۔
Asi Name آسی ۔ حکیم ۔
Asi ringent Adjective جلد کو سکیڑنے والی شے مثلا پھٹکڑی ۔
Asia Noun ایشیا ۔ براعظم ایشیا ۔
Asia and the far east countries have reduced the death rate by medicine and epidemic control
Asia minor Noun name geology historical براعظم ایشیا کے مغربی علاقے کا نام۔ ایشیائے کوچک میں زیادہ علاقہ اناطولیہ کی سطح مرتفع کا ہے۔ شمال اور جنوب میں یونٹک اور طورس کے کوہستان ہیں۔ جو مشرق میں آرمینیا کے پہاڑوں سے جا ملتے ہیں۔ شمال میں بحیرہ اسود کا سخت پتھریلا ساحل ہے۔ جنوبی ساحل میں بڑی بڑی خلیجیں ہیں۔ لیکن مغربی ساحل کافی کٹا پھٹا ہے اناطولیہ کاعلاقہ خشک ہے۔ جس میں کہیں کہیں پانی کی نمکین جھیلیں ہیں ، یہاں اکثر زلزلے آتے رہتے ہیں۔ ساحلی علاقے خطہ روم کی آب و ہوا کی وجہ سے سرسبز و شاداب ہیں۔
Asia pharohs wife maryam isaa mother khadija and fatima
Asiah Name عاسیہ ۔ رات کا پہرے دار ۔ شب کا رکھوالی ۔
Asialia Noun لعاب دہن کا نہ ہونا
Asian Adjective ایشیائی؛ ايشيا يا اس کے باشِندوں سے مُتَعلِق ۔
Asian cholera Noun (امراضِيات ) ہيضَہ ۔
Asian countries for thousands of years
Asian flu asian influeza
Asiant Adverb ٹيڑھ پَن کے ساتھ ۔ آڑا ۔ سَلامی دار ۔
Asiarch Noun رومیوں کے زیر حکومت ایشیاۓ کوچک میں مذہبی رسوم کا ہدایت کار یا رہنما ۔
Asiatic Adjective ایشیائی ؛ ايشيا کا باشِندَہ ۔ ایشیا یا اُس کے باشندوں کے متعلِق
Asiatic choleoyrrhin Noun ہیضہ شرقی
Asiatic cholera Noun ہیضہ ۔ ہلکی ۔ ننانواں ۔
Asiatic greavia Noun فالسہ ، فالسہ شکری
Asiatically Adverb ایشیا کے لوگوں کے رسم و رواج کے مطابق ۔
Asiaticise Verb ایشیائی بنانا ۔ ایشیائی رسم و رواج کے مطابق بنانا ۔
Asiaticism Noun ایشیائی لوگوں کے عادات و خصائل یا طرز گفتگو ۔
Asib Name عصیب : طرفدار ۔ حمایتی ۔ معاون ۔
Asiba Name عاصبہ ۔ کھلاڑی ۔
Asic Noun اے ایس آئی سی ۔ ایپلیکیشن سپیسیفک انٹیگریٹڈ سرکٹ کا مخفف ۔
Asid Name عاصد: سواری کے جانور کی طرف جانے والا ۔