ashraf ali thanwi – Meaning and Explanation

Part of speech : noun name islamic law historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ ، ۵۔ ربیع الثانی ۱۲۸۰ ھ قصبہ تھان بھون، ضلع مُظفر نگر ، یو پی میں پیدا ہُوئے۔ والد ماجد ایک مُقتدر رئیس تھے۔ قرآنِ پاک حفظ کرنے کے بعد ۱۲۹۵ میں دار العلُوم میں داخل ہُوئے۔ فارغ التحصیل ہو کر کئی حج کئے۔ ساری زندگی تصنیف و تالیف ، افتاہ و تبلیغ اور مواعظ و ملفوظات میں گُزاری۔ ۱۹۔ اور ۲۰۔ جُولائی کی درمیانی شب { ۱۹۴۳ ء } کو وِصال فرمایا۔

🔹 Roman Urdu