English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ash tray
Ash wednesday Noun holy quranic holy biblical (مسیحیّت ) چَہار شَنبَہ خاک ۔ ايسٹَر سے پہلے چاليس دِن کا زَمانَہ جِسے لينٹ کہتے ہيں ۔ لينٹ (روزوں) کا پہلا دِن ۔
Ash wednesday Noun holy quranic holy biblical (مسیحیّت ) چَہار شَنبَہ خاک ۔ ايسٹَر سے پہلے چاليس دِن کا زَمانَہ جِسے لينٹ کہتے ہيں ۔ لينٹ (روزوں) کا پہلا دِن ۔
Asha Name اصحا ۔ تندرست ۔ صحت مند ۔ صحیح کی جمع ۔
Ashaab Name اسہاب ۔ زیادہ باتیں کرنا ۔ جنگل میں سفر کرنا ۔
Ashaaf Name اشعاف ۔ محبت کی شیفتگی ۔
Ashab Name عشیب: ٹھگنا آدمی ۔
Ashaf Name اصحف ۔ صحیفوں کو جمع کرنا ۔
Ashake Adjective لرزاں ۔ جنباں ۔
Asham پینے والا
Ashame Verb شرمندہ کرنا ۔ شرمندہ ہونا ۔
Ashamed Adjective شَرَمسار ۔ نادِم ۔ اِحساسِ شَرَم يا جُرَم لِيے ہُوئے ۔ خَجَل ۔
Ashamedly Adverb شَرمِندَگی کے ساتھ ۔ شَرَمساری کے عالَم ميں ۔
Ashamedness Noun شرم ساری ۔ نادم ۔ خجالت ۔ ندامت ۔
Ashaqia Name عشقیہ ۔ عشق و محبت کرنے والی ۔
Ashar Name عاشر ۔ ایک دوسرے کے ساتھ گھل مل کر رہنا ۔
Ashara Name اسحارہ: سحر کی جمع ۔
Asharab Name عشارب : بہادر مرد ۔ جری ۔ دلیر ۔
Ashba Name عشبہ ۔ خون صاف کرنے والی ۔
Ashbaal Name اشبال ۔ شری کے بچے ۔ مہربانی کرنا ۔
Ashbah Name آشبہ ۔ مشابہت رکھنے والا ۔ ہو بہو ۔ مانند ۔ مثل ۔
Ashbar Name عشبر ۔ ایک بوٹی ۔
Ashbel Name اشبل ۔ کسی پر شفقت کرنا ۔ کسی پر مہربانی کرنا ۔ کسی پر عنایت کرنا ۔
Ashber Name اشبر ۔ فوقیت دینا ۔ فضیلت دینا ۔
Ashbin Noun راکھ دان ۔
Ashcan Noun رَاکھ دان ۔ کُوڑے دان ۔ دَھَات کا پِيپا جِس ميں کُوڑا کِرکَٹ ڈالتے ہيں
Ashdeq Name اشدق ۔ فراخ دہن ۔ کھلے منہ والا ۔
Ashe woodcutter and his wife argued they raised their voices Phrase جب لکڑہارا اور اس کی بیوی دلائل سے ایک دوسرے کو قائل کر رہے تھے تو ان کی آوازیں بلند ہو جاتی تھیں ۔
Asheena Name اشینہ: حمد ۔ ثناء ۔ تعریف ۔
Asheeq Name عشیق ۔ بہت دوست رکھنے والا ۔