English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aseorbic acid Noun وِٹامَن سی میں موجُود تَیزابیَت جو زَخَم کو مَندمَل کَر دَیتی ہے
Asepsis Greek عدَم عفُونَت ۔ پاکی ۔ جاندار بیماری پَیدا کَرنے والے جِسمیوں سے آزاد ہونے کی حالَت ۔
Aseptic دافع عفونت ۔ جراثیم سے آزاد ۔
Aseptic method is the use of heat to kill germs
Aseptic surgery Noun غیر عفونتی جراحت
Aseptic technique کسی مریض کے جسم میں جراثیم کے داخلے سے حفاظتی تدابیر ۔
Aseptic teqnique دافع عفُونَت تَکنیک ۔ ایک احتیاطی طَریقہ
Asepticism Noun عفونت ناپذیری ۔ غیر عفونت پذیری ۔
Aseptule Noun محفظ العفونت
Aser Name عاصر : نچوڑنے والا ۔ روکنے والا ۔ بخیل ۔
Aserbine Noun جلے ہوئے زخموں او ردرد نہ کرنے والے زخموں پر لگانے والی کریم کا تجارتی نام ۔
Asertainable Adjective قابل تحقیق ۔ قابل دریافت ۔ قابل تفتیش ۔
Asetophenone Noun ایسٹیوفینون۔اسےایسی ٹأل نبز ین یافینأل میتھأل کیٹون کہا جا تا ہے۔
Asexual Adjective (حَياتِيات ) لا جِنسی ۔ بے جِنسی ۔ واضِع جِنسی آلات نَہ رَکھنے والا ۔ جِنسی اِمتِياز وعمَل کے بَغير پيدا ہونے والا ۔
Asexual cycle Noun غیر صنفی دور
Asexual generation Noun (حَياتِيات) لا جِنسی تَخليق ۔کِسی ناميے کی تَوليد ۔
Asexual generetor Noun غیر جنسی تولید
Asexual reproduction Noun غیر جنسی تولید کا طریقہ ۔ ملاپ کے بغیر تولید ۔
Asexual spore Adjective غیر جنسی تحمک ۔ بذرہ ۔
Asexuality Noun بے جِنسیت ۔
Asexually Adverb لا جِنسی طَور پَر ۔
Asfa Name اصفہ ۔ قربت کرنا نزدیک آنا ۔
Asfaad Name اصفاد ۔ بندھن ۔ بخشش ۔
Asfaah Name اصفاح ۔ بات رد کرنا ۔
Asfah Name اصفاح ۔ بات رد کرنا ۔ کسی بات سے اتفاق نہ کرنا ۔
Asfand yar Name اسفند یار ۔ حق قدرت ۔
Asfandyar Name اسفند یار ۔ فارس کاشہزادہ ۔
Asfar Name اصفر: پیلا رنگ ۔ زرد رنگ ۔
Asfer Name عصفر : کسم کا پھول ۔
Asfi Name اصفی ۔ روشن ۔ منور ۔ بہت صاف ۔ چمکدار ۔