ase – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایز یہ لفظ اینزائم کے نام میں آتا ہے اینزائم ایک ایسی پروٹین ہے جو کسی جاندار کے جسم کے اندر ہونے والے کیمیائی عمل کو سر انجام تو دے دیتا ہے مگر اپنا آپ اُسی طرح برقرار رکھتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خامرہ ۔ ایک ایسی پروٹین کو کہتے ہیں جو خود تبدیل ہوۓ بغیر دُوسرے مادّوں میں کیمیائی تبدیلی پیدا کر دے ۔

🔹 Roman Urdu